غزہ پر اسرائیل کے مسلسل پانچویں روز حملے، 35فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔ میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: غزہ پر بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری ، دو روز کے دوران مسلسل فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 جبکہ 76 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستانی سپریم کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیا

پاکستان میں سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے بالآخر سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری، بچوں اور خواتین سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہو گئی

اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 13 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے، فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرتشدد احتجاج، متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ، ملک بھر انٹرنیٹ کے ساتھ فیس بک اور ٹوئٹر بھی بند

پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرتشدد احتجاج، متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ، ملک بھر انٹرنیٹ کے ساتھ فیس بک اور ٹوئٹر بھی بند سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان بھر میں پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کارکنان کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں رینجرز کی کارروائی سے مطلع کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری کا انتقال (امامت کا ویڈیو دیکھیں)

مسجد نبویﷺ کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔ شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھے۔ شیخ مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کا استنبول میں انتخابی جلسہ، ریکارڈ 17 لاکھ افراد کی شرکت (ویڈیو دیکھیں)

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے جن میں ترک صدر اردوان کے مقابلے میں 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ ترک صدر انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور آج ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اردوان مزید پڑھیں

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار سے زائد افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ عرب میڈیا کے مطابق قبلہ اول میں نماز جمعہ پڑھنے والوں میں فلسطین اور دیگر ممالک سے زائرین شامل تھے۔ اسرائیلی قید میں مزید پڑھیں

اسرائیل فوج کا نابلس پر بڑا حملہ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس شہر پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، دھماکا خیز مزید پڑھیں