پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، جمعرات کو ہوگا پہلا روزہ

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔ مرکزی مزید پڑھیں

فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری

اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے ایک وزیر کے فلسطین مخالف بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکالنے کی سفارش کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں 23 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، حجاز مقدس میں پہلا روزہ بروز جمعرات 23 مارچ کو جبکہ نماز تراویح کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے رمضان کا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، غلاف کعبہ کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل

برکتوں بھرے ماہ رمضان کی آمد سے قبل حرم مقدس میں کسوہ فیکٹری کے ماہرین نے غلاف کعبہ کی صفائی اور اسکے مختلف حصوں کی مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی دیکھ بھال کے شعبے مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں

دبئی میں بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے پر دس ہزار درہم جرمانہ اور ایک سال قید کی سزا

دبئی کے رہائشیوں کو رمضان المبارک کے دوران افطار تقسیم کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا ضروری ہوگا جبکہ بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے والوں کو 10 ہزار درہم جرمانہ اور ایک برس قید ہوگی۔ قبل ازیں کورونا کی وجہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو ہراساں کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کو منظوری دی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ممالک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے مختلف سائز اور دنیا کی 76 مزید پڑھیں