ترک صدر کا تباہ کن زلزلے کے باوجود الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان

ترک صدررجب طیب ایردوآن نے اپنے سابقہ منصوبے کے مطابق 14 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے باوجود صرف تین ماہ بعد پولنگ ہوگی۔اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

اسرائیلی حکومت نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 46 ہزار سے متجاوز، ریسکیو آپریشن ختم کرنیکا اعلان

ترکیہ نے زلزلے سے متاثر بیشتر صوبوں میں لوگوں کو بچانے کے لیے جاری سرچ و ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مزید پڑھیں

رواں سال تقریباً 50 لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرے کی سعادت حاصل کی

رواں اسلامی سال تقریباً 50 لاکھ غیر ملکی عازمین نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی 2022 کے آخر میں شروع ہونے والے اسلامی سال کے مزید پڑھیں

ترکیہ، شام زلزلے: اموات 33 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم، 2 ماہ کے بچے کو 128 گھنٹے بعد زندہ بچا لیا گیا

ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ترکیہ میں زلزلے سے 27ہزار سے زائد جبکہ شام میں 5 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ، شام: اموات 21 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

ترکیہ اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد جمعہ کے روز بھی امدادی کارکن ملبہ ہٹا رہے ہیں، ایک صدی کے دوران خطے میں آنے والی بدترین آفات میں سے ایک میں کم از کم مزید پڑھیں

مسجد نبوی کی حدود میں شرعی لباس کے بغیر خواتین کی موجودگی پر نگران ادارے کا ردعمل

مسجد نبوی انتظامیہ نے کہا ہے کہ منگل کے روز دو غیرملکی اور غیرمسلم خواتین مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں غلطی سے داخل ہوئی تھیں جنہیں سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا تھا۔ انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے مزید پڑھیں