مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا، بیٹے نے طبیعت کے حوالے سے ویڈیو جاری کی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد مزید پڑھیں

افغان طالبان نے فلاحی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی لگا دی

افغان طالبان نےتمام مقامی اور غیر ملکی فلاحی تنظیموں کو خواتین ملازمین کو کام پر نہ بلانے کی ہدایت جاری کر دی۔ خواتین کو فلاحی تنظیوں میں کام کرنے سے روکنے کا حکم نامہ افغان وزارت اقتصادی امور نے جاری مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش (ویڈیو دیکھیں)

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگرعلاقوں میں موسلا دھاربارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ مسجد مزید پڑھیں

امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمٰن گرفتار

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکہ میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا اطلاعات میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

عرب دنیا کا پہلا خلائی مشن کامیاب، متحدہ عرب امارات چاند کو چھونے والا چوتھا ملک بن جائے گا

چاند پر جانے والا عرب دنیا کا پہلا مشن اپنے سفر پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ چاند گاڑی جس کو راشد روور کا نام دیا گیا ہے، اتوار کے روز بلندیوں کی طرف محو پرواز ہوا۔ اس امر کا مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 2نئے آئمہ کرام کی منظوری

سعودی عرب میں مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں دو نئے آئمہ کرام کی منظوری دی گئی سعودی فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کیا گیا۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان مزید پڑھیں

کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر۔۔: مائیک ٹائسن، ان کے والد اور ڈی جے خالد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی (ویڈیو دیکھیں)

امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن، ان کے والد اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر ڈی جے خالد نے سوشل میڈیا پر عمرہ کے دوران کی مزید پڑھیں