وقف ترمیمی بل کی دلت، قبائل اور پسماندہ طبقات مخالفت کریں گے، بھارتی وکاس پریشد کی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے ملاقات

نئی دہلی (پریس نوٹ) دلت، قبائلی طبقات اور پس ماندہ گروہوں کے مشترکہ پلیٹ فارم بھارتی وکاس الائنس کے سربراہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران کے ساتھ ایک میٹنگ میں اس بات کا یقیں دلایا مزید پڑھیں

’بچے پیدا کیوں کرے؟‘ زیادہ فیس کی شکایت کرنے والے والدین سے بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری کا سوال (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری جو متنازعہ بیانات کے لئے کافی شہرت رکھتے ہیں ایک اور تنازعہ میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں والدین سے یہ کہتے ہوئے مزید پڑھیں

دسویں جماعت کی لڑکیوں کو اسکول میں شرٹ اتارنے پر مجبور کیا گیا اور بلیزر میں گھر بھیج دیا! پرنسپل کی شرمناک حرکت پر والدین کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ میں ایک انتہائی حیرت انگیز و شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، دھنباد ضلع میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل پر الزام ہے کہ انہوں نے دسویں جماعت کی تقریباً ایک سو لڑکیوں کو اپنی شرٹ اتارنے مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی گرپیت بسی اپنی ہی گن سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور لدھیانہ ویسٹ کے رکن اسمبلی گرپریت بسی گوگی، اتفاقی طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے، افراد خاندان اور پارٹی ذرائع کے مطابق گرپریب اس گولی کی زد میں آ گئے مزید پڑھیں

شادی شدہ شخص نے لیو ان پارٹنر کا قتل کرکے خاتون کی لاش کو 8 ماہ تک فریج میں چھپاکر رکھا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ شخص نے لیو ان میں رہنے والی اپنی ساتھی کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش کو 8 ماہ تک فریج مزید پڑھیں

اتر پردیش: مسلم خواتین کی بے حرمتی اور مظالم کے خلاف فوری انصاف کا مطالبہ

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر آنندی بین پٹیل کو خط لکھ کر کشی نگر ضلع کے تھانہ نیبوا نورنگیہ گاؤں کے مزید پڑھیں

اترپردیش: ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ یارڈ میں خالی مقام پر دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل، کٹر ہندوتوا کارکنوں نے واویلا مچادیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے امیٹھی میں واقع جیس ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن میں پارکنگ کے مقام پر اپنی مزید پڑھیں

مسلم خاندان کے پانچ ارکان کا بہیمانہ قتل، مہلوکین میں شوہر، اہلیہ اور 3 معصوم بچے

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے میرٹھ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک مسلم خاندان کے 5 ارکان کا قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم خاندان کے پانچ افراد کے قتل کی واردات پیش آیا جن کی مزید پڑھیں

بڑی خبر : سنبھل جامع مسجد کنویں پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ! جوں کا توں موقف برقرار رکھنے کی ہدایت، مسجد کو مندر ظاہر کرنے پر شدید اعتراض، مسجد کمیٹی کے وکیل کی مدلل بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج سنبھل کی جامع مسجد انتظامی کمیٹی کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر نوٹس جاری کرکے مسجد کے قریب واقع ایک کنویں پر جوں کا توں موقف برقرار رکھنے کی ہدایت دی مزید پڑھیں

ناگپور کے چڑیا گھر میں چکن کھانے سے تین شیر اور ایک تیندوے کی موت!

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ناگپور میں واقع چڑیا گھر میں چکن کھانے کے بعد تین شیر اور ایک تیندوے کی موت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر جنگلات گنیش نائک نے بتایا کہ ریسکیو سینٹر میں ایویئن انفلوئنزا سے مزید پڑھیں