دہلی فساد: 6 بے گناہ مسلمان باعزت بری، جمعیۃ علماء ہند کی کوششیں رنگ لائیں

نئی دہلی (پریس نوٹ) دہلی کی کرکرڈوما کورٹ نے آج دہلی فسادات میں ماخوذ 6 بے گناہ مسلمانوں کو باعزت بری کر دیا۔ بری ہونے والوں میں گلزار، شہزاد، واجد، ساجد، شہباز اور سلیم شامل ہیں۔ ان مقدمات کی پیروی مزید پڑھیں

ایس آئی آر پر خدشات اور الجھنیں دور کرنے کی کوشش: الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑی وضاحتیں

حیدرآباد (دکن فائلز) اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کا عمل نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تیزی سے جاری ہے، مگر اس دوران عوام میں ووٹر لسٹ سے نام حذف ہونے اور شہریت پر اثرات پڑنے کے مزید پڑھیں

کنال کامرا کی جانب سے آر ایس ایس کے خلاف طنزیہ ٹی شرٹ پہننے پر بی جے پی آگ بگولا، سخت کاروائی کا انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کامیڈین کُنال کامرا ایک بار پھر تنازع کا مرکز بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں وہ ایسی ٹی شرٹ پہنے دکھائی دے رہے ہیں جسے راشٹریہ سویم مزید پڑھیں

بڑی خبر: بی جے پی-آر ایس ایس کارکنوں کی بطور بی ایل او اسسٹنٹس تقرری! ایس آئی آر پر خدشات کا اظہار، کلکٹر نے قرار دیا ‘غلطی

‘حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے ضلع دتیا میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کے دوران بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ افراد کو بوٹھ لیول آفیسر (BLO) کے معاونین کے طور پر شامل کیے جانے پر مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے ہیلی گوبی آتش فشاں کا 12 ہزار سال بعد دھماکہ؛ راکھ کے بادل ہندوستان پہنچے، پروازیں متاثر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایتھوپیا کے شمالی حصے میں واقع ہیلی گوبی آتش فشاں نے تقریباً 12 ہزار سال بعد 23 نومبر کو اچانک لاوا اگلنا شروع کیا، جس کے نتیجے میں اٹھنے والی آتش فشانی راکھ نے چند ہی گھنٹوں مزید پڑھیں

ہندوستان کی تعمیر وترقی کی تاریخ مسلمانوں کے علم و عمل، جد وجہد اور قربانی و ایثار کے بغیر نامکمل! المعہد العالی الاسلامی میں منعقدہ سہ روزہ سمینار کا اختتام: مولانا عتیق بستوی، مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی اور دیگر کے خطابات ۔ مختلف تجاویز کی منظوری

المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ قومی سیمینار بہ عنوان :”بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار”بتاریخ 21، 22، 23 نومبر 2025ء میں مختلف موضوعات پر 60 سے زائد مقالات پیش کئے گئے، سیمینار اس ناقابل مزید پڑھیں

گجرات حکام نے عظیم الشان مدرسہ جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم کے ہاسٹل کی بلڈنگ کو منہدم کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے بھاؤنگر میں واقع عظیم الشان مدرسہ جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم کے ہاسٹل کی عمارت کو قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے منہدم کردیا گیا۔ میونسپل حکام نے اتوار کی علی الصبح مدرسہ مزید پڑھیں

مولانا ارشد مدنی کا دوٹوک بیان: بی جے پی، ہندوتوا تنظیموں اور گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے حالیہ عوامی جلسے میں ملک کے موجودہ حالات، بالخصوص مسلمانوں کے خلاف مبینہ حکومتی رویّے پر گہری تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے بے باکی سے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

اہم خبر: ’ہمسایوں کے حقوق‘ اجاگر کرنے جماعت اسلامی کی دس روزہ ملک گیر مہم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سادات اللہ حسینی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ہمسایوں کے حقوق کے موضوع پر 21 سے 30 نومبر 2025 تک ایک جامع مہم چلائی جائے گی، جس کا مزید پڑھیں