‘میرے بیٹے کو پولیس نے اس لئے مارا کیونکہ وہ مسلمان تھا‘: فیضان کی غمزدہ والدہ

(ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں 2020 میں ہوئے فساد میں 23 سالہ فیضان پولیس کی بربریت کا شکار ہو گیا تھا۔گزشتہ دنوں فیضان کے معاملے میں کورٹ نے سی بی آئی کو جانچ سونپ دی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے جنگل میں 40 دن تک بھوکی پیاسی، زنجیروں میں بندھی امریکی خاتون بازیاب

(ایجنسیز) مہاراشٹرا کے گھنے جنگل سے امریکی خاتون کو بازیاب کرایا گیا جس کے بارے میں خود خاتون نے انکشاف کیا کہ اُسے اس کے شوہر نے 40 روز قبل آہنی زنجیر سے ایک درخت کے ساتھ باندھ کر چلاگیا۔ مزید پڑھیں

کیرالا میں مٹی کے تودے گرنے سے 43افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

(ایجنسیز) کیرالہ کے وایناڈ میں موسلا دھار بارش کے سبب چار گھنٹوں کے دوران تین مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے 43 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سینکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں ٹرین حادثہ، ہاوڑہ-سی ایس ایم ٹی ایکسپریس پٹری سے اترگئی، 12 زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھارکھنڈ میں آج صبح ممبئی جانے والی ٹرین ہاوڑہ-سی ایس ایم مزید پڑھیں

مسلم کانسٹبل عاشق علی نے اپنی جان پر کھیل کر پانچ کانوڑ یاتریوں کی جان بچائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایس ڈی آر ایف کے ایک مسلم کانسٹبل نے پانچ کانوڑ یاتریوں علٰحدہ واقعات میں دریائے گنگا میں ڈوبنے سے بچالیا۔ ہریدوار کے کانگڑا گھاٹ پر تعینات ہیڈ کانسٹبل عاشق علی نے اپنی جان پر کھیل کر مزید پڑھیں

کیرالہ میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ میں نیپا وائرس سے متاثرہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں چوکسی اختیار کی جارہی ہے جبکہ ریاستی حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ کے 14 سالہ بچے مزید پڑھیں

کانوڑ یاترا کے دوران دکانوں پر نام لکھنے کے معاملہ پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید ردعمل، سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاری

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے علاوہ دیگر ریاستوں میں کانوڑ یاترا کے راستے پر موجود دکانوں کے باہر مالک و دیگر کے نام لکھنے کے حکومتی فرمان پر ملک بھر سے برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے، خاص طور پر مزید پڑھیں

گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا قہر، اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد 19 ہوگئی

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے مزید دو اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اب دو ہفتوں کے دوران اس وائرس کے مزید پڑھیں

مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کےلئے مندر کے پجاری نے خود مورتی کو توڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سدھارتھ نگر میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا جس میں ایک مندر کے پجاری نے مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کےلئے خود بھگوان کی مورتی توڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جولائی کو سدھارتھ نگر مزید پڑھیں