مسلم پولیس افسر کو داڑھی رکھنے کا حق حاصل، مدراس ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدراس ہائیکورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ایک مسلم پولیس آفیسر کو ڈاڑھی رکھنے کیلئے دی گئی سزا پرروک لگاتے ہوئے کہاکہ مسلم پولیس افسران کو ڈاڑھی رکھنے کا حق حاصل ہے۔ مدراس مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے کولہاپور میں ہندوتوا شدت پسندوں کا ننگا ناچ، مسجد میں توڑ پھوڑ، قرآن مجید کے نسخے نذر آتش،گودی میڈیا کے منہ پر تالا، 21 افراد گرفتار، اسدالدین اویسی اور بابا صدیقی کا سخت ردعمل (اشرار کی دہشت گردی کا ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے کولہاپور میں ہندوتوا شدت پسندوں نے ایک مسجد پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی سمبھاجی راجے چھترپتی کی قیادت میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف وشال گڑھ پر ایک ریلی نکالی گئی جس مزید پڑھیں

دہلی کے ہاسپٹل میں شریک ریاض الدین کو نامعلوم نوجوان نے گولی مارکر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے جی ٹی بی ہاسپٹل میں ایک مریض کو گولی مارکر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے متوفی کی شناخت 32 سالہ ریاض الدین کے طور پر کی ہے جو دہلی کے کھجوری کا رہنے والا ہے۔ مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈ ملک کےلئے مناسب نہیں، ہجومی تشدد کے واقعات کی مذمت، مسلمان شریعت کی پابندی کریں، معاشرہ میں پھیلی برائیوں پر تشویش، فلسطین معاملہ انسانی مسئلہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں تجاویز پیش

(پریس نوٹ) آج 14 جولائی 2024 بروز اتوار دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی مزید پڑھیں

سات ریاستوں کی 13 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں انڈیا اتحاد کا شاندار مظاہرہ، بدری ناتھ میں بھی بی جے پی کو شکست فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) اپوزیشن انڈیا بلاک نے لوک سبھا 2024 انتخابات میں کئے اپنے شاندار مظاہرہ کو برقرار رکھا ہے۔ تازہ طور پر سات ریاستوں کے 13 اسمبلی حلقوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں انڈیا اتحاد نے 10 سیٹیں جیت مزید پڑھیں

’لاشیں گننے کےلئے تیار رہیں‘ اترپردیش میں مسجد کو دھمکی آمیز خط

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں مودی نگر علاقہ کے آدرش نگر کالونی میں واقع ایک مسجد کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد مقامی مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت ملنے کے باوجود کیجریوال کی رہائی کا امکان نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ای ڈی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دے دی۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے جمعہ کو کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

طلاق شدہ مسلم خاتون کو سابق شوہر سے نان نفقہ کے حق پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا جائے گا، مسلم پرسنل لا بورڈ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بورڈ، سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں مسلم طلاق یافتہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: طلاق یافتہ مسلم خواتین سابق شوہر سے نان نفقہ طلب کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ نے عبدالصمد کی درخواست مسترد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک طلاق یافتہ مسلم خاتون ضابطہ فوجداری کی دفعہ 125 (بیویوں کے لیے کفالت سے متعلق قانون) کے تحت اپنے سابق شوہر سے نان نفقہ طلب کرسکتی ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون مزید پڑھیں