ہمایوں کبیر کی پٹائی، بی جے پی ایجنٹ کا الزام: مغربی بنگال انتخابات میں ہنگامہ آرائی

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں شدید کشیدگی، تشدد اور سیاسی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمایوں کبیر کی قیادت میں قائم عام جنتا اوناین پارٹی (اے جے یو پی) نے حکمراں ترنمول کانگریس مزید پڑھیں

بی جے پی ایک اور مخالف پارٹی کو توڑنے میں کامیاب؟ راگھو چڈھا کا بڑا سیاسی دھماکہ، عام آدمی پارٹی کے کئی اہم لیڈروں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) قومی سیاست خاص طور پر دہلی اور پنجاب کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل اس وقت پیدا ہوئی جب راگھو چڈا نے عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس مزید پڑھیں

کارپوریٹ جہاد کا شوشہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش! فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں اہم انکشافات (پورا ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ناسک میں ٹی سی ایس سے متعلق معاملے میں ایک مخصوص طبقہ کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے اور ان پر الزامات عائد کرنے کے خلاف اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) اور مزید پڑھیں

اہم خبر: ’اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین کے مساجد میں داخلے اور نماز پڑھنے پر کوئی پابندی نہیں‘: سپریم کورٹ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کا واضح موقف

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسلام میں خواتین کے مسجد میں داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہے، تاہم اس معاملے کو مذہبی تعلیمات اور روایات کے مزید پڑھیں

کرناٹک : علمائے کرام کے سیاسی شعور کو سلام: ’جیت دلانے کی طاقت اور ہرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں‘، کانگریس حکومت کو خبردار کردیا! (اہم و تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں حکمراں کانگریس پارٹی اس وقت شدید داخلی دباؤ اور عوامی تنقید کا سامنا کر رہی ہے، جہاں مسلم قیادت کے خلاف تادیبی کارروائیوں اور مبینہ نظرانداز کیے جانے پر علماء کرام اور مسلم رہنماؤں نے مزید پڑھیں

ممتاز عالمِ دین مولانا قمر عثمانیؒ کا انتقال، علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر

انا للہ وانا الیہ راجعون حیدرآباد (دکن فائلز) برصغیر کے ممتاز عالمِ دین، محدثِ کبیر اور دارالعلوم وقف دیوبند کے جلیل القدر استاذِ حدیث، استاذُ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی مزید پڑھیں

ہندوستان اور ہندوستانیوں کے خلاف ٹرمپ کا ایک اور شرانگیز بیان، متنازعہ و بڑبولے بیانات کےلئے عالمی شہرت رکھنے والے امریکی صدر کی بکواس

(دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کے باعث تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس میں بھارت اور مزید پڑھیں

اہم خبر: دینی مدارس کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ جانچ پر سوالات، الہ آباد ہائی کورٹ کا یوگی حکومت سے جواب طلب

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں تقریباً چار ہزار مدارس کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ کی جانے والی جانچ پر سوال اٹھاتے ہوئے ریاستی حکومت اور اے ٹی ایس سے تفصیلی جواب طلب مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ: ٹی ایم سی اور بی جے پی میں سخت مقابلہ، 152 نشستوں پر ووٹنگ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں 2026 کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج زور و شور سے جاری ہے، جہاں ریاست کی کل 294 نشستوں میں سے 152 نشستوں پر عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال مزید پڑھیں

اترکھنڈ میں مساجد و مزارات پر بلڈوزر کارروائی، علاقہ میں کشیدگی اور غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترکھنڈ کے ضلع اُدھم سنگھ نگر میں انتظامیہ کی جانب سے ایک بڑے انہدامی آپریشن کے دوران ایک مسجد اور متعدد مزارات کو مسمار کر دیا گیا، جس کے بعد علاقہ میں شدید کشیدگی اور بے چینی مزید پڑھیں