بڑی خبر: وقف قانون کے خلاف ’چلو رام لیلا میدان احتجاجی جلسہ‘ تین ماہ قبل دی گئی اجازت اچانک منسوخ، حکومت کے رویہ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا شدید ردعمل

نئی دہلی : دہلی مونسپل کارپوریشن نے 16 نومبر 2025 کو رام لیلا میدان پر ہونے والے مسلم پرسنل لا بورڈ کے احتجاجی اجلاس کی اجازت یہ کہہ کر صرف 8 دن قبل منسوخ کردی کہ رام لیلا میدان دہلی مزید پڑھیں

مسجد میں نماز کی جگہ پر جھگڑے کے بعد نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلادیا گیا! حقیقت یا فسانہ (پوری خبر پڑھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے بداون ضلع میں ایک مسجد کے اندر نماز پڑھنے کی جگہ کو لیکر نمازیوں میں ہوئے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر تین نابالغ لڑکوں نے ایک شخص کو کھمبے سے باندھ کر پٹرول مزید پڑھیں

’مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔۔، یہ دیش کسی کے باپ کا نہیں ہے۔۔‘: ابو اعظمی نے وندے ماترم گانے سے انکار کردیا! بی جے پی لیڈر کی اشتعال انگیزی (ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر ابو اعظمی نے دوٹوک انداز میں وندے ماترم پڑھنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے مذہب کا معاملہ ہے، میں یہ گیت نہیں پڑھ سکتا۔ ابواعظمی کے دوٹوک مزید پڑھیں

دہلی ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے بعد مسافروں کو پریشانی کا سامنا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) قومی راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک بار پھر تکنیکی خرابی سے افراتفری پھیل گئی۔ جمعہ کی صبح ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ سروسز مزید پڑھیں

’کسی خان کو ممبئی کا میئر نہیں بننے دیں گے‘: نیویارک میں مسلم میئر منتخب ہونے پر بی جے پی لیڈر کی اشتعال انگیزی

حیدرآباد (دکن فائلز)نیویارک سٹی میئر کے طور پر ظہران ممدانی کا انتخاب کرنے پر دنیا بھر میں نیویارک کے عوام کی تعریف کی جارہی ہے تو وہیں ہمارے وطن عزیز میں ظہران ممدانی کی شاندار جیت کے بعد بی جے مزید پڑھیں

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے تحت ووٹنگ کا آغاز

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا آغاز جمعرات کی صبح 7 بجے ریاست کے 18 اضلاع میں ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ووٹنگ کے دوران سیکوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اور انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

’برازیلین ماڈل نے 22 بار ووٹ ڈالا، ووٹ چوری سے جیت کو ہار میں بدلہ جارہا ہے‘: راہول گاندھی کا ہائیڈروجن بم دھماکہ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہول گاندھی نے آج بالآخر ہائیڈروجن بم دھماکہ کر ہی دیا، جس میں کئی دھماکہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعہ ووٹر لسٹ مزید پڑھیں

’اردو، دنیا کی سب سے خوبصورت زبان‘ : کرن رجیجو (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 105 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’اردو مزید پڑھیں