غزہ جنگ بندی قرارداد سے متعلق ہندوستانی موقف پر پرینکا گاندھی نے حیرت کا کیا اظہار، کہا میں شرمندہ ہوں

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ میں ہندوستان کی غیرحاضری پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ سے ہندوستان غیرحاضر، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی حمایت

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے آج اقوام متحدہ میں کینیڈا کی طرف سے تجویز کردہ ترمیم کی حمایت کی جس میں اسرائیل پر حماس کے حملے کو دہشت گرد حملہ قرار دیا گیا۔ وہیں اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی مزید پڑھیں

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا، ہندوستان میں بھی دیکھا جاسکتا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جزوی چاندگرہن کا نظارہ ہندوستان مییں بھی کیا جاسکے گا۔ چاندگرہن کا آغاز ہندوستانی وقت کے مطابق 11بج کر 44 منٹ مزید پڑھیں

’سات ہزار ہلاکتوں کے بعد بھی خونریزی جاری‘، غزہ میں تین ہزار معصوم بچوں کی شہادت پر پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل، اسرائیلی بربریت کے خلاف صدائے احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے بھی غزہ خونریزی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ’غزہ میں 7000 افراد کی مزید پڑھیں

قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنائی، وزارت خارجہ کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) قطرکی عدالت نے ہندوستانی درخواست کو نظر انداز کرتے ہوئے نیوی کے سابق افسران کو موت کی سزا دی ہے جبکہ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ سب بے قصور ہیں۔ قطر میں سزائے موت مزید پڑھیں

ہیمامالینی سے متعلق بی جے پی لیڈر نروتم مشرا کا متنازعہ ریمارک (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کو متنازعہ ریمارکس کےلئے بھی جانا جاتا ہے۔ تازہ طور پر انہوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی خاتون لیڈر و مشہور اداکارہ ہیمامالینی مزید پڑھیں

دہلی فسادات: 11 مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت نے کہا پولیس نے بے قصوروں کو پکڑکر خانہ پری کی

نئی دہلی (پریس ریلیز) دہلی فسادات 2020 میں قتل کے گیارہ ملزمین کو آج معزز عدالت نے باعزت بری کردیا۔ اس مقدمہ کی پیروی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کے مقرر کردہ وکیل ایڈوکیٹ عبدالغفار اور ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ، منی پور، اڈانی و دیگر معاملات پر راہل گاندھی کی سابق گورنر ستیہ پال ملک سے گفتگو، بی جے پی حلقوں میں کھلبلی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہر روز کوئی نہ کوئی نئی سرگرمی کی وجہ سے بی جے پی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے، اس دوران مزید پڑھیں

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا: کنگنا رناوت نے اسرائیلی سفیر سے ملاقات کرکے صیہونی مملکت سے یکجہتی کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اداکارہ دہلی میں اسرائیلی سفیر نار گیلان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اسرائیلی سفیر کے ساتھ اپنی گفتگو کا ویڈیو کلپ مزید پڑھیں