افسوسناک خبر: ناسک میں شدت پسند گؤ رکھشکوں نے پیٹ پیٹ کر ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی

مہاراشٹرا کے ناسک میں شدت پسند گؤ رکھشکوں نے سلاخوں سے حملہ کرکے ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے قریبی علاقہ اگت پوری میں یہ واقعہ پیش آیا۔ آج غیرقانونی گؤ رکھشکوں کے مزید پڑھیں

اترپردیش میں کانپور کے چرچ پر بجرنگ دل کارکنوں کا حملہ، عمارت میں توڑ پھوڑ، 80 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے کانپور میں کانونٹ اسکول میں ایک عظیم الشان عمارت تعمیر کی جارہی تھی، جس پر کچھ ہندوتوا تنظیموں نے اعتراض جتایا تھا کہ یہ عمارت چرچ کی طرح بنائی جارہی ہے۔ بجرنگ دل کارکنوں کی شکایت کے بعد مزید پڑھیں

قاہرہ میں وزیراعظم نریندر مودی اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے درمیان وفد سطح کی بات چیت، متعدد سمجھوتوں پر دستخط

وزیراعظم نریندر مودی آج قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کررہے ہیں۔ جس کے بعد کئی معاہدوں پر دستخط کئےجانے کا امکان ہے۔ بعد میں وزیراعظم الحکیم مسجد اور ہیلیوپولیس جنگییادگار مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں ایک اور ٹرین حادثہ، دو مال گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مغربی بنگال میں دو مال گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں لیکن یہ راحت کی بات ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثہ میں ایک لوکو پائلٹ زخمی ہوگیا۔ بنکورہ علاقہ مزید پڑھیں

ہندوستانی فوج پر محبوبہ مفتی کا انتہائی سنسنی خیز الزام، کہا فوج نے پلوامہ کی مسجد میں ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کےلئے مسلمانوں کو مجبور کیا

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ و پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی فوج پر انتہائی سنسنی خیز الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ کی مسجد میں مسلمانوں کو ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے مزید پڑھیں

اب مسلمانوں کے پڑھنے پر بھی اعتراض! میڈیکل اور انجینییرنگ کی ساری سیٹیں ’اجمل کے لوگ‘ لے جائیں گے: آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کا ایک اور متنازعہ بیان

آسام کے وزیراعلیٰ کی جانب سے آئے دن متنازعہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ متنازعہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل اور انجینئرنگ کی نشستوں پر ’اجمل کے لوگوں‘ کا قبصہ ہوجائے گا جس پر شدید ردعمل مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی؟ کانگریس رہنما سپریہ شرینیت نے ٹوئٹ کر غلطیوں کی نشاندہی کی (ویڈیو دیکھیں)

وزیراعظم نریندر مودی کی دورہ امریکہ کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر زبان پھسل گئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ کانگریس رہنما نے اس تقریر کا ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا، جس میں تقریر کے مزید پڑھیں