عام آدمی پارٹی کا اصلی چہرہ؟ اروند کیجریوال کی پارٹی نے یکساں سول کوڈ کی حمایت کا اعلان کردیا

وزیراعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی پرزور حمایت کی تھی تاہم اب عام آدمی پارٹی نے بھی اس معاملہ پر کھل کر مرکزی حکومت کی تائید کا اعلان کیا ہے۔ عام آدمی مزید پڑھیں

راہل گاندھی کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے پر بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویا کے خلاف مقدمہ درج

بنگلورو پولیس نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف بی جے پی آئی ٹی سیل کی جانب سے متنازعہ ٹوئٹ مزید پڑھیں

ہجومی تشدد میں تبریز انصاری کی موت، عدالت نے 10 شدت پسندوں کو مجرم قرار دیا

جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کو ہجوم کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے معاملے میں اے ڈی جی ون عدالت نے فیصلہ سنایا۔ معزم جج امت شیکھر نے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے 10 شدت پسندوں کو مجرم قرار مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کا ہنگامہ اجلاس: وزیراعظم مودی کی حمایت کے بعد یکساں سیول کوڈ معاملہ پر بورڈ کی جانب سے قانونی پہلوؤں پر غور کیا گیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کل بھوپال میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کھل کر یکساں سول کوڈ کی حمایت کی جس کے بعد کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ہنگامہ اجلاس طلب کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ کے احاطہ میں خاتون کا رقص کرتے ویڈیو وائرل، عقیدتمندوں کی جانب سے سخت تنقید

راجستھان کی اجمیر درگاہ شریف سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کے بعد ایک خاتون کی مذمت کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اجمیر شریف درگاہ کے احاطہ میں ایک خاتون کی جانب سے رقص کرنے مزید پڑھیں

بڑی خبر: یکساں سیول کوڈ معاملہ پر وزیراعظم نریندر مودی کا سنسنی خیز تبصرہ (ویڈیو دیکھیں)

وزیر اعظم نریندر مودی نے یکساں سیول کوڈ یکساں سول کوڈ پر سنسنی خیز تبصرہ کیا۔ مودی نے مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ملک میں یکساں سیول کوڈ کی کھل کر تائید کی اور زور مزید پڑھیں

بی جے پی کے رہنما ایس ایشورپا کا مسلمانوں کے خلاف ایک اور اشتعال انگیز بیان

بی جے پی کے سینئر رہنما اور کرناٹک کے سابق نائب وزیر اعلی کے ایس ایشورپا نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیکر مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کی۔ انہوں نے اپنے اشتعال انگیز بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

اترکاشی کے بعد ہماچل سے مسلمانوں کو اندرون ایک ماہ چلے جانے کا الٹی میٹم، اسلام مخالف نعرے

ہماچل پردیش کے چامبا میں منوہر لال کے قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا اور مختلف ہندو تنظیموں کے ارکان سڑکوں پر اتر آئے۔ اس دوران ہندو تنظیموں کے ارکان نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

کوچنگ سنٹر میں نماز پڑھنے پر اترپردیش پولیس نے مولوی شوکت علی کو گرفتار کرلیا، سیکشن 153 اے اور 505 کے تحت مقدمہ درج

اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں واقع فیوچر ٹریک کوچنگ سنٹر کے ڈائرکٹر مولوی شوکت علی کو سنٹر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اس معاملہ میں درج ایف آئی آر میں پولیس نے مزید پڑھیں