دیش کا غدار اور پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کا ایجنٹ ’تپندر سنگھ‘ گرفتار

اسٹیٹ اسپیشل آپریشن سیل نے ملک کے ایک غدار تپندر سنگھ کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کےلیے پیارے ملک ہندوستان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس او سی کے اے آئی جی اشونی مزید پڑھیں

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل اگنی-پانچ کی رات میں کامیاب آزمائش کی۔ یہ میزائل پانچ ہزار کلو میٹر کی دوری تک وار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تجربہ کَل شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس اڈیشہ مزید پڑھیں

Biryani Is The King بریانی، سموسہ اور گلاب جامن کو پہلا مقام حاصل، 2022 کے دوران سوئگی نے ہر منٹ 137 بریانی کے پیکٹ سربراہ کئے

بریانی نہ صرف حیدرآباد بلکہ سارے ہندوستان میں سب سے زیادہ مقبول ترین اور پسندیدہ ڈش ہیں۔ یہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ہندوستان بھر میں بریانی کے شوقین سب سے زیادہ موجود ہیں۔ اس سال ہندوستان بھر میں مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیانات دینے والے پرمود متالک اب انتخابات میں حصہ لیں گے، بی جے پی پریشان

شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے کرناٹک میں اُڈپی کے کارکلا حلقہ سے انتخابی اکھاڑے میں اُترنے کی تیاری کررہے ہیں۔ ان کے اعلان کے بعد بی جے پی پریشان ہے جبکہ کانگریس اپنے فائدہ کی تلاش میں مزید پڑھیں

دہلی میں دن دھاڑے دل دہلادینے والا واقعہ، اسکول جارہی طالبہ پر تیزار سے حملہ، لڑکی کی آنکھیں متاثر ہونے کا خدشہ، دو حملہ آور فرار

دہلی میں دن دھاڑے دل دہلادینے والا واقعہ، اسکول جارہی طالبہ پر تیزار سے حملہ، لڑکی کی آنکھیں متاثر ہونے کا خدشہ، دو حملہ آور فرار Acid attack on school girl in Delhi Dwarka دہلی میں ایک دل دہلادینے والا مزید پڑھیں

بھوپال کی نواب کالونی میں محکمہ ریلوے کی جانب سے بلڈوزر کاروائی، تقریباً 25 ہزار مسلمانوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ

مدھیہ پردیش میں بھوپال کے شمالی علاقے عارف نگر نواب کالونی میں ریلوے لائین کے قریب آباد تقریباً 25 ہزار مسلمانوں کو محکمہ ریلوے کی جانب سے بغیر کوئی نوٹس دیئے ان کے مکانات کو منہدم کرنا شروع کردیا ہے مزید پڑھیں

کرناٹک میں زیکا وائرس کی دستک، رائچور میں 5 سالہ بچی متاثر، محکمہ صحت الرٹ

کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر نے رائچور ضلع کی ایک پانچ سالہ لڑکی کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ ’پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، حکومت وائرس سے مزید پڑھیں

آج ملک میں اُن سورماﺅں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے 2001 میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف پارلیمنٹ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی

ملک آج، اُن سورماﺅں کو خراج عقیدت پیش کررہا ہے جنہوں نے 2001 میں آج ہی کے دن دہشت گردانہ حملے کے خلاف پارلیمنٹ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے میں منعقد مزید پڑھیں