جی-ٹوئنٹی کی 18ویں سربراہ کانفرنس کا شاندار پیمانہ پر آغاز، عالمی رہنما نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں جمع

جی-ٹوئنٹی رہنماﺅں کی 18ویں سربراہ کانفرنس، اپنی پوری دلکشی کے ساتھ آج شروع ہوگی۔ عالمی رہنما ، نئی دلی میں قائم کئے گئے بھارت منڈپم میں یکجا ہوئے۔ اِس دو روزہ کانفرنس میں ، جس کی قیادت وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں

میوات فسادات میں تباہ تین مساجد میں پہلی بار نماز جمعہ کا اہتمام، جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے مرمت و بازآباد کاری کے کام جاری

میوات فساد میں 14 مساجد کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔ ان علاقوں میں مولانا محمود مدنی کی سربراہی میں جمعیت علماء ہند شروع سے بازآبادکاری اور قانونی امداد کا کام کر رہی ہے، اس کی کاوشوں سے آج مزید تین مزید پڑھیں

جی 20 سربراہ کانفرنس کےلئے انتظامات مکمل، دہلی کو دلہن کی طرح سجادیا گیا، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی دلّی کل سے شروع ہونے والی، جی ٹوینٹی کی اٹھارھویں سربراہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اِس کانفرنس میں شرکت کیلئے عالمی رہنماﺅں کے، یہاں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر امریکہ جو مزید پڑھیں

ملت کی بیٹیوں کیلئے مشعل راہ، پنکچر بنانے والے کی بیٹی فوزیہ جہاں سوِل جج بن گئیں، باحجاب مسلم بیٹی نے والدین کا سرفخر سے بلند کردیا

قوم کی بیٹیوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ دنیا کے ہر ناممکن کام کو ممکن بنا سکتی ہیں اور اس بات کو اتر پردیش کے غازی آباد کی بیٹی فوزیہ جہاں نے ثابت کرکے دکھایا ہے۔ وہ ان مزید پڑھیں

حج ہاؤس کی تعمیر کے مخالف ہندوتوا لیڈر کو عدالت سے منہ کی کھانی پڑی

حیدرآباد (دکن فائلز): بامبے ہائی کورٹ نے سمست ہندو اگھاڑی کے ہندوتوا لیڈر ملند ایکبوٹے کو مذہب اور سیکولر کے درمیان فرق کرنے کی تلقین کی۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے اور جسٹس عارف ڈاکٹر نے ہندتوا لیڈر سے کہا مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: چھ ریاستوں میں سات اسمبلی نشستوں کےلئے ووٹوں کی گنتی جاری

چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ووٹوں کی گنتی متعلقہ ریاستوں میں قائم مراکز پر آج صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ اتراکھنڈ کے باگیشور، اترپردیش کے گھوسی، کیرالہ کے پتھوپلی، مزید پڑھیں

اے راجہ نے سناتن دھرم کا موازنہ ’ایچ آئی وی‘ سے کردیا، بحث کےلئے مودی اور امت شاہ کو چیلنج

حیدرآباد (دکن فائلز) سناتن پر متنازعہ بیانات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ڈی ایم کے رہنما اور تمل ناڈو کے وزیر اودے ندھی اسٹالن نے مبینہ طور پر سناتن دھرم کا موازنہ ڈینگی و کوویڈ 19 مزید پڑھیں

ہریانہ میں ملعون راجہ سنگھ کی ہیٹ اسپیچ: مسلمانوں اور مدارس کے خلاف خوب زہر اگلا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی سے نکالے گئے ملعون راجہ سنگھ نے اپنی نفرت انگیز تقاریر کے سلسلہ کو جاری رکھا ہوا ہے، جہاں موقع مل جائے مسلمانوں کے خلاف خوب زہراگلتے رہتے ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے ہریانہ مزید پڑھیں

ہندودھرم کہاں سے آیا، کون لایا، کب آیا ان سوالوں کا آج تک جواب نہیں ملا: کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا

کرناٹک کے وزیر داخلہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر جی۔ پرمیشورا نے ہندودھرم کی ابتدا کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ ریاست کے ٹمکور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پرمیشورا نے کہا کہ بدھ مت اور مزید پڑھیں

2019 عام انتخابات سے قبل مودی سرکار نے ریزرو بینک سے 2۔3 لاکھ کروڑ مانگے تھے: سابق ڈپٹی گورنر آر بی آئی

دسمبر 2018 میں، پہلے ارجیت پٹیل نے آر بی آئی کے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دیا اور پھر کچھ ماہ بعد جون 2019 میں، ویرل اچاریہ، جو ڈپٹی گورنر تھے، نے بھی استعفیٰ دے کر سنسنی پھیلادی تھی۔اسی وائرل مزید پڑھیں