گجرات فسادات: بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کیس کے تمام گیارہ درندہ صفت مجرمین کو جیل سے رہا کردیا گیا

اطلاع کے مطابق گجرات 2002 فسادات کے دوران بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو آج گودھرا سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔ بی جے پی کی گجرات حکومت مزید پڑھیں

کرناٹک میں یوم آزادی کے موقع پر ساورکر کے بینر سے کشیدگی، شموگا میں 144نافذ

جہاں ایک طرف ملک بھر میں یوم آزادی کو تمام مذاہب کے ماننے والوں نے جوش و خروش سے منایا وہیں کرناٹک کے شموگا میں ساورکر کے ایک بینر نے آگ لگانے کا کام کیا۔ یوم آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

یتی نرسمہانند نے ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کی مخالفت کردی، کہا ترنگے کا بائیکاٹ کرو کیونکہ اس ترنگے نے تمہیں برباد کیا ہے (ویڈیو دیکھیں)

ملک بھر میں جہاں ایک طرف سبھی مذاہب کے ماننے والے پرجوش انداز میں آزادی کے 75 سال کے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو منارہے ہیں وہیں کچھ فرقہ پرست و ملک دشمن طاقتوں کو یہ بات ہضم نہیں مزید پڑھیں

گجرات میں آوارہ گائے کے حملے میں بی جے پی کے سینئر رہنما زخمی، ویڈیو وائرل

گجرات کے سابق نائب وزیراعلیٰ نتن پٹیل آج اس وقت زخمی ہوگئے جب ریاست میں ضلع میسانہ کے کڑی قصبے میں ان کی قیادت میں ایک ترنگا یاترا نکالی جارہی تھی کہ اچانک ایک گائے نے انہیں ٹکر ماردی۔ میسانہ مزید پڑھیں

بالآخر آر ایس ایس نے ترنگے کو اپنالیا، بھگوا تنظیم نے سوشیل میڈیا کی ڈی پی پر قومی پرچم لہرایا

یوم آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی فوٹو پر قومی پرچم رکھنے سے متعلق سیاسی کشمکش کے درمیان، آر ایس ایس نے گذشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ترنگا پرچم کی تصویر لگادی۔ بھگوا تنظیم نے مزید پڑھیں

سرکاری نوکری کےلیے خاتون کو کسی کے ساتھ سونا پڑے گا، کرناٹک حکومت پر کانگریس رہنما کے سنگین الزامات

کرناٹک میں کانگریس ترجمان و رکن اسمبلی پریانک کھرگے نے بی جے پی کی ریاستی حکومت پر سنگین الزامات عائد کئے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ریاست میں نوکری حاصل کرنے کےلیے مردوں کو مزید پڑھیں

بابری مسجد کے طرز پر عیدگاہ ٹاور کو شہید کرنے کی دھمکی کے بعد بھاسکرن کے خلاف مقدمہ درج، ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا

کرناٹک میں پولیس نے وشوسناتھن پریشد نامی ہندو شدت پسند تنظیم کے صدر بھاسکرن کے خلاف سماج میں فرقہ وارانہ اختلافات پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق بھاسکرن نے بنگلورو عیدگاہ میدان میں واقع ٹاور مزید پڑھیں

نتیش کمار نے وزیراعلیٰ اور تیجسوی یادو نے نائب وزیراعلیٰ کے عہدہ کا حلف لے لیا

بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے نتیش کمار کو وزیراعلیٰ اور تیجسوی یادو کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف دلایا جبکہ حلف برداری تقریب راج بھون میں منعقد ہوئی۔ گذشتہ روز جے ڈی یو رہنما نتیش کمار نے مزید پڑھیں

نتیش کمار نے استعفیٰ دے دیا، سابق وزیراعلیٰ نے راج بھون سے سیدھے پہنچے تیجسوی یادو کے گھر

جے ڈی یو کے سربراہ و بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نےبالآخر اپنےعہدہ استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے آج شام چار بجے گورنر سے ملاقات کرکے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ نتیش کمار نے استعفیٰ دینے کے بعد راج بھون سے مزید پڑھیں