معصوم طالبہ نے مودی سے کی ’غصے میں من کی بات‘، مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کو خط لکھ کر اپنا احتجاج درج کرایا

‘Even my pencil has become costly’: Class 1 girl’s letter to PM Modi goes viral اطلاعات کے مطابق پہلی جماعت کی طالبہ نے نریندر مودی کو خط لکھ کر مہنگائی کی وجہ سے درپیش مسائل سے واقف کروایا۔ چھ سالہ مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ میں انوکھا احتجاج، ترنمول کانگریس کی رکن نے کچے بیگن کو دانت سے کترکر دکھایا

ملک میں بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے ہاوس میں منفرد انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔ لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے کچے بیگن کو دانتوں سے مزید پڑھیں

اسلامی دعائیہ کلمات کو لیکر بجرنگ دل کا ہنگامہ، کانپور اسکول انتظامیہ نے فرقہ پرست طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیا

اترپردیش کے کانپور میں بجرنگ دل اور بی جے پی کارکنوں نے اب ’کلمہ‘ کو لیکر ایک تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی تاہم اسکول انتظامیہ نے سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی سازش کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

ممبئی میں شوہر نے بیوی بچوں کو زہردیکر خودکشی کرلی، مسلم خاندان کے 4 ارکان نے زندگی گنوادی

ممبئی میں بیگن واڑی روڈ نمبر 14 میں واقع ایک گھر میں شوہر نے بیوی اور دو معصوم بچوں کو زہر دے کر خود بھی پھانسی لے لی۔ پولیس نے چاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے میونسپل اسپتال روانہ مزید پڑھیں

جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے، رہائی کے بعد محمد زبیر کا پہلا ٹوئٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹوئٹ کیا۔ زبیر نے ٹوئٹ میں اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ کا معروف شاعر راحت اندوری کے ایک مزید پڑھیں

امروہہ انتظامیہ نے مدرسہ کو منہدم کیون کیا؟ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی: اسدالدین اویسی نے کاروائی کی مذمت کی

اترپردیش میں امروہہ کے ایک گاؤں میں واقع مدرسہ میں نماز پڑھی جارہی تھی۔ مقامی ہندوؤں نے مدرسہ میں نماز پڑھنے کی شکایت انتظامیہ سے کی تو انتظامیہ نے مدرسہ کی عمارت کو ہی منہدم کردیا۔ اطلاعات کے مطابق امروہہ مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب معاملہ کے بعد مسلم تنظیموں کا قابل ستائش اقدام، 13 نئے کالجس کھولنے کےلیے درخواستیں دیں

کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے قبل جہاں ایک طرف فرقہ پرست طاقتیں ماحول کو خراب کرنے کی فراغ میں ہیں وہیں مسلم تنظیموں کی جانب سے قابل ستائش اقدام کیا گیا ہے۔ کرناٹک کے جنوبی اضلاع کی مسلم تنظیموں نے مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کو برہنہ شوٹ کرنے کی آزادی، لیکن مسلم لڑکیوں کو حجاب پہننے سے روکا جارہا ہے: ابو عاصم اعظمی

ابو عاصم اعظمی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’اگر اپنے ننگے جسم کی نمائش کو آرٹ اور آزادی کہا جاتا ہے، تو دوسری طرف، اگر کوئی لڑکی اپنے کلچر کے مطابق اپنے جسم کو حجاب سے ڈھانپنا چاہتی ہے، تو اسے مزید پڑھیں