دہلی میں نابالغ لڑکی کا سرعام قتل، لرزہ خیز واردات کے بعد گودی میڈیا اور بھگتوں کی جانب سے مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے ایک بازار میں سرعام اپنی دوست کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20 سالہ لڑکے کو مسلمان ظاہر کرکے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

ہندو راشٹر کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا : ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

حیدرآباد (دکن فائلز) رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ پولیس کا ظلم و زیادتی اور استحصال قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس اعظم خاں اور سماجوادی کارکنان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے، پولیس استحصال کا مزید پڑھیں

مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات و خدمات کے عنوان سے قومی کانفرنس

انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ حیات وخدمات کے عنوان سے ایک عظیم الشان قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کی صدارت ممتاز فقیہ مولانا خالد سیف اﷲ مزید پڑھیں

بجرنگ دل کے آئی ایس آئی کے ساتھ تعلقات، پاکستان کی جاسوسوں کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے دگ وجئے سنگھ کا اعلان

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو آئی ایس آئی کےلئے جاسوسی کرنے والے بجرنگ دل اور بی جے پی کے لیڈروں مزید پڑھیں

دہلی پولیس نے پہلوانوں کے احتجاج کو زبردستی ختم کردیا؟ متعدد احتجاجی حراست میں، جنترمنتر پر خیموں کو اکھاڑ دیا گیا

دہلی پولیس نے آج جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا اور پہلوانوں کے خیموں کو بھی اکھاڑ پھینکا، جہاں انہوں نے 23 اپریل سے دھرنے کا آغاز کیا تھا۔ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے مزید پڑھیں

نئی پارلیمنٹ کا وزیراعظم مودی کے ہاتھوں افتتاح، 21 جماعتوں نے کیا تقریب کا بائیکاٹ

وزیراعظم نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کی نئی تعمیر کی گئی عمارت کو ملک کے نام وقف کیا۔ مودی آج صبح سات بجکر 20 منٹ کے آس پاس پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں پہنچے اور مہاتما گاندھی کے مجسمے پر مزید پڑھیں

میرٹھ میونسپل کونسل کے اجلاس میں بی جے پی ارکان نے مجلسی کونسلروں پر حملہ کردیا

میرٹھ میونسپل کونسل میں میئر اور دیگر اراکین کی حلف برداری کی تقریب کے دوران بی جے پی کارکنوں ن کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹروں پر حملہ کردیا جس کے بعد تقریب میں ہنگامہ ہوا۔ پہلے تو پولیس مزید پڑھیں

’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا‘ نظم کے خالق علامہ اقبال پر مبنی مضمون کو دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے نکالنے کےلئے قرارداد منظور

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا، نظم کے خالق و شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق نصاب میں شامل مضمون کو حذف کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ تاہم اس معاملہ میں ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں