مسلم خاتون ٹیچر کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کا ویڈیو وائرل، نابالغ طلبا کے خلاف پولیس کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے میرٹھ میں ایک مسلم ٹیچر کے ساتھ طلبا کی جانب سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق میرٹھ کے ایک اسکول میں کچھ بیہودے مزید پڑھیں

رامپور ضمنی انتخابات پر اعظم خان نے تشویش کا اظہار کیا، کہا پولیس اور انتظامیہ عوام کو ڈرا رہے ہیں، بی جے پی امیدوار کو فاتح قرار دے دیا جانا چاہئے

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نے رامپور پولیس اور انتظامیہ پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ میری اہلیہ ڈاکٹر تزین فاطمہ کو مزید پڑھیں

BREAKING NEWS مساجد کے اماموں کو اعزازیہ دینا غیرآئینی، 1993 میں سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ سنایا تھا، انفارمیشن کمیشن کے تازہ حکم نامہ میں دعویٰ

سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے اپنے ایک تازہ حکم میں کہا کہ مساجد کے اماموں کو اعزازیہ ادا کرنے سے متعلق 1993 میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ ’آئین کی خلاف ورزی‘ ہے۔ سی آئی مزید پڑھیں

کوئی بھی مدرسہ جعلی، فرضی یا غیر قانونی نہیں ہے، مدارس سروے پر مدرسہ بورڈ کے چیرمین کا اہم بیان

اترپردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے مدارس سروے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مدارس کا سروے کسی قسم کی تحقیقات نہیں تھی۔ کوئی بھی مدرسہ جعلی، فرضی یا غیر مزید پڑھیں

ہندو مہا سبھا اور آر ایس ایس، آئین مخالف تھے: یومِ آئین کے موقع پر جے رام رمیش کا اہم بیان

کانگریس کے سینئر رہنما جئے رام رمیش نے آج یوم آئین کے موقع پر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو مہاسبھا اور آر ایس ایس نے آئین کی مخالفت کی تھی۔ یہ تنظیمیں آئین مخالف تھیں۔ مزید پڑھیں

کرناٹک کے بیلگاوی میں دلخراش واقعہ: سیلفی لینے کے دوران 4 مسلم لڑکیاں آبشار میں گرکر جاں بحق

سیلفی کے شوق کی وجہ سے چار مسلم لڑکیاں آبشار میں گرکر ہلاک ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے بیلگاوی میں چار مسلم لڑکیاں سیلفی لینے کے دوران آبشار میں گرکر جاں بحق ہوگئیں۔ عینی شاہد کے مطابق چار لڑکیاں مزید پڑھیں

مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش کا پردہ فاش: راشد خان بن کر آفتاب کی حمایت کرنے والا وکاس کمار نکلا

کیا وکاس کمار نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کےلیے اپنا نام تبدیل کرکے راشد خان بتایا اور آفتاب کی تائید کی؟ اس بات کی تحقیقات کی جانی چاہئے کہ وکاس کار کا آیا کسی دہشت گرد تنظیم سے تو تعلق مزید پڑھیں

شہادت بابری مسجد کی یاد تازہ: متھرا کی شاہی عیدگاہ میں جل ابھیشیک کرنے کا اعلان، ہندو مہاسبھا کی شرانگیزی

ہندو مہاسبھا کی جانب سے شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے متعدد بار متھرا کورٹ میں عرضیاں داخل کی گئی جس میں انہوں نے شاہی عیدگاہ مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔ وہیں مزید پڑھیں

گجرات میں فسادیوں کو سبق سکھایا گیا، امت شاہ نے تاریخ کو نئے انداز میں لکھنے پر زور دیا

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 2002 گجرات فسادات کا ذکر کیا اور کہا کہ اس دوران فسادیوں کو سبق سکھایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے گجرات میں سماج دشمن عناصر مزید پڑھیں

راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں پرینکا اور رابرٹ واڈرا نے شرکت کی

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا گذشتہ روز مدھیہ پردیش میں جاری رہی جبکہ یہ یاترا کا 78 واں روز تھا۔ مدھیہ پردیش میں 10 روز تک بھارت جوڑو یاترا جاری رہے گی جو 7اضلاع سے گذرے گی۔ آج راہل گاندھی مزید پڑھیں