بابا رام دیو کا انتہائی واہیات بیان، کہا عورت بغیر کپڑوں پہنے بھی اچھی لگتی ہے! (ویڈیو دیکھیں)

وزیراعظم نریندر مودی کی بڑے بھکت اور یوگا گرو بابا رام دیو نے انتہائی واہیات بیان دیا ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر میں خواتین کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ یوگا گرو بابا رام دیو نے تھانے میں یوگا مزید پڑھیں

راجستھان میں دو مسلم بھائیوں پر ہندو تنظیم کے غنڈوں نے فائرنگ کردی، شرپسندوں کے حملہ میں ابراہیم جاں بحق اور قمرالدین شدید زخمی

راجستھان کے بھیلواڑہ میں کچھ شرپسندوں کی جانب سے دو مسلم نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں ایک مسلم نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی مزید پڑھیں

دہلی جامع مسجد میں اب تنہا لڑکی کے داخلہ کی مشروط اجازت، غیرضروری ہنگامہ کے بعد انتظامیہ کا فیصلہ

آج صبح سے ہی قومی میڈیا میں غیرضروری مسئلہ کو طول دیکر بیان کیا جارہا تھا کہ دہلی کی جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلہ پر پابندی عائد ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسجد کے دروازوں پر بورڈ لگایا گیا مزید پڑھیں

شردھا واکر معاملہ کو مذہب سے جوڑ کر نہیں دیکھنا چاہئے، انتخابات میں حصہ لینے سے جمہوریت مضبوط ہوگی، صدر مجلس اسدالدین اویسی کی بی جے پی پر کڑی تنقید

مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ انہیں الیکشن لڑنے کے لیے کسی پارٹی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عوام پر بھروسہ ہے جبکہ وہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے انتخابات مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج معاملوں کی سماعت کےلیے آئنی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج مسلم پرسنل لا سے متعلق تعدد ازدواج اور نکاح حلالہ کے سلسلہ میں دائر درخواستوں پر کارروائی کرنے کے لیے ایک آئینی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ مزید پڑھیں

مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا: مولانا فضل الرحیم مجددی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا ہے اورضرورت اس بات کی ہے کہ اس چیلنجز کا سامناتمام مسالک کو متفقہ طور پر کرنا مزید پڑھیں