شردھا قتل معاملہ کی جڑیں آسمانی کتاب سے جڑی ہیں، اس کتاب پر پابندی عائد کی جائے، سادھوی پراچی کی بکواس

مظفرنگر 2013 فسادات کے سلسلے میں عدالت پہنچی سادھوی پراچی نے شردھا کے قتل کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ شکتیرتھ پہنچی سادھوی پراچی نے ایک بار پھر بکواس کی ہے۔ متنازعہ و بھڑکاؤ بیانات کےلیے مشہور سادھوی پراچی مزید پڑھیں

استاد کی جانب سے مسلم طالب علم کو دہشت گرد قرار دینے پر کرناٹک کے وزیر کا ہلکا ردعمل

کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کلاس روم میں ایک مسلم طالب علم کو استاد کی جانب سے ‘دہشت گرد’ کہنے پر ہوئے تنازعہ کو معمولی بتانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے مزید پڑھیں

’دی کشمیر فائلز‘ بیہودہ، فحش اور پروپیگنڈا فلم، آئی ایف ایف آئی جیوری کے سربراہ کا بیان‘ فرقہ پرست طاقتیں چراغ پا

گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کا آخری دن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) کی جیوری کے چیئرمین نواڈ لیپڈ نے بالی ووڈ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کو بیہودہ اور پروپیگنڈا فلم قرار دیا۔ مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے بعد پولیس نے تبلیغی مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے حوالے کردیں، ڈھائی سال بعد بنگلہ والی مسجد کھلنے سے تبلیغی ارکان میں خوشی کی لہر

عدالت کے سخت رخ کے بعد دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے مرکز کی چابیاں امیر مولانا سعد کے حوالے کردیں۔ عدالت نے کل اپنے ایک اہم فیصلہ میں فوری طور پر مرکز کی جابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے مزید پڑھیں

اسلام کا مطلب امن و فلاح، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال کا اہم بیان

قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال نے آج کہا کہ اسلام مکمل طور پر بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے خلاف ہے کیونکہ اسلام کا مطلب امن اور فلاح ہے۔ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں بین مذاہب مزید پڑھیں

گورکھپور ریلوے اسٹیشن کے خالی حصہ میں ضعیف شخص کے نماز پڑھنے پر واویلا، ڈانڈیا پر خاموش میڈیا کا متعصب چہرہ بے نقاب (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے گورکھپور ریلوے اسٹیشن کے کونے و سنسان حصہ میں ایک ضعیف شخص کے نماز پڑھنے کے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا جارہا ہے اور خوب واویلا مچایا جارہا ہے۔ لیکن کچھ روز قبل ہی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں ریلوے فٹ اوور بریج کا حصہ منہدم ہونے سے 20 افراد زخمی، 8 کی حالت نازک، ریلوے نے کیا معاوضہ کا اعلان

مہاراشٹر کے چندرپور میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں ریلوے اسٹیشن پر واقع فٹ اوور برج کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ اس دوران کچھ مسافر پل سے نیچے گرگئے۔ اطلاعات کے مطابق 60 فٹ اونچائی والے برج کا کچھ مزید پڑھیں

مسلم خاتون ٹیچر کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کا ویڈیو وائرل، نابالغ طلبا کے خلاف پولیس کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے میرٹھ میں ایک مسلم ٹیچر کے ساتھ طلبا کی جانب سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق میرٹھ کے ایک اسکول میں کچھ بیہودے مزید پڑھیں

رامپور ضمنی انتخابات پر اعظم خان نے تشویش کا اظہار کیا، کہا پولیس اور انتظامیہ عوام کو ڈرا رہے ہیں، بی جے پی امیدوار کو فاتح قرار دے دیا جانا چاہئے

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نے رامپور پولیس اور انتظامیہ پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ میری اہلیہ ڈاکٹر تزین فاطمہ کو مزید پڑھیں

BREAKING NEWS مساجد کے اماموں کو اعزازیہ دینا غیرآئینی، 1993 میں سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ سنایا تھا، انفارمیشن کمیشن کے تازہ حکم نامہ میں دعویٰ

سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے اپنے ایک تازہ حکم میں کہا کہ مساجد کے اماموں کو اعزازیہ ادا کرنے سے متعلق 1993 میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ ’آئین کی خلاف ورزی‘ ہے۔ سی آئی مزید پڑھیں