شردھا واکر معاملہ کو مذہب سے جوڑ کر نہیں دیکھنا چاہئے، انتخابات میں حصہ لینے سے جمہوریت مضبوط ہوگی، صدر مجلس اسدالدین اویسی کی بی جے پی پر کڑی تنقید

مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ انہیں الیکشن لڑنے کے لیے کسی پارٹی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عوام پر بھروسہ ہے جبکہ وہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے انتخابات مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج معاملوں کی سماعت کےلیے آئنی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج مسلم پرسنل لا سے متعلق تعدد ازدواج اور نکاح حلالہ کے سلسلہ میں دائر درخواستوں پر کارروائی کرنے کے لیے ایک آئینی بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ مزید پڑھیں

مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا: مولانا فضل الرحیم مجددی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا ہے اورضرورت اس بات کی ہے کہ اس چیلنجز کا سامناتمام مسالک کو متفقہ طور پر کرنا مزید پڑھیں

تلاوت قرآن مجید مقابلہ میں غیرمسلم طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، پاورتی کی کامیابی گنگا جمنی تہذیب کی عظیم مثال ہے (ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ ماشاء اللہ کہے بغیر نہیں رہ سکتے)

ہندوستان میں آج بھی گنگاجمنی تہذیب کہیں نہ کہیں برقرار ہے اور اس کی جیتی جاگتی مثال کیرالہ کے کوزی کوڈ کی رہنے والی معصوم غیر مسلم طالبہ پاروتی ہے جس نے تلاوت قرآن مجید کے مقابلے میں بہترین مظاہرہ مزید پڑھیں

بھوپال اجتماع مولانا سعد کی رقت انگیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر، 15 لاکھ سے زائد فرزندان توحید پرامن انداز میں گھروں کو واپس، حکومت کی جانب سے بڑے پیمانہ پر انتظامات، گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال پیش ی گئی

بھوپال اجتماع مولانا سعد کی رقت انگیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر، 15 لاکھ سے زائد فرزندان توحید پرامن انداز میں گھروں کو واپس، حکومت کی جانب سے بڑے پیمانہ پر انتظامات، گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال پیش ی مزید پڑھیں

ستیہ پال ملک نے ایک بار پھر مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ۔ کہا، ملک کے حالات مزید ہوں گے

ستیہ پال ملک نے نریندر مودی حکومت پر ایک بار پھر شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں ملک کے حالات مزید خراب ہوں گے اور کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں، اس کے لئے صرف مزید پڑھیں