افغانستان کے صوفی سید ظریف چشتی کو مہاراشٹرا کے ناسک میں گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ سید ظریف چشتی عرف خواجه ظریف بابا سجادہ نشین شہنشاہ خراسان حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی چشت شریف ہیرات افغانستان، کو مہاراشٹرا میں ضلع ناسک کے پیولا قصبے میں چار افراد نے گولی مارکر ہلاک مزید پڑھیں

رسوئی گیس سلنڈر پر مہنگائی کی آنچ میں مزید تیزی، قیمت میں بے تحاشہ اضافہ

آج سے گھریلوں گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے 14.2 کیلو کے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے مزید پڑھیں

اخبار میں چکن بیچنے پر مسلم شخص گرفتا، اترپردیش پولیس نے ہندو دیوتاؤ کی بیحرمتی کا لگایا الزام

اترپردیش پولیس نے ایک مسلمان شخص کو ہندو دیوتاؤں کی تصویر چھپے اخبار میں چکن رکھ کر بیچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ سنبھل میں ایک مسلمان شخص طالب حسین کو اخبار میں لپیٹ کر چکن بیچنے کے الزام مزید پڑھیں

سہارپور: پولیس تشدد کا نشانہ بنے 8 مسلم نوجوانوں باعزت بری

گزشتہ ماہ اتر پردیش کے سہارنپور میں پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا تھا جس کے بعد پولیس نے مقدمات درج کرتے ہوئے متعدد مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا تھا۔ اسی دوران ایک ویڈیو مزید پڑھیں

گجرات میں مسلم دشمنی پر مبنی گرام پنچایت کا نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل

گجرات کے ضلع بناسکنتھا میں گرام پنچایت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے جس پر چارو طرف سے تنقیدیں کی جارہی ہے تاہم انتظامیہ نے اس خبر کو افواہ قرار دیا ہے۔ اطلاعات میں بتایا گیا کہ بناسکنتھا مزید پڑھیں

بڑی خبر: ادے پور معاملہ کہیں سازش تو نہیں؟ ریاض عطاری، بی جے پی کا سرگرم کارکن تھا؟

اودے پور معاملہ کے بعد ملک بھر میں دہشت کا ماحول ہے جبکہ اس معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ملزم ریاض عطاری کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہے جس میں ریاض کو بی جے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہئے، سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

نوپور شرما نے اپنے خلاف ملک بھر میں درج کی گئی ایف آئی آر کو دہلی منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نوپور شرما کو مزید پڑھیں

ادے پور کا واقعہ ایک غیر اسلامی و غیر انسانی حرکت، واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: مولانا ارشدمدنی

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے اپنے ایک بیان میں راجستھان کے ادے پورمیں آپ ﷺ کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ہم جگہ جگہ مآب لنچنگ کے مخالف تھے اسی مزید پڑھیں