گیانواپی مسجد کے سارے احاطہ کا سروے کرانے سے متعلق درخواست پر سماعت کرنے سے وارانسی عدالت نے اتفاق کرلیا

گیانواپی مسجد تنازعہ سے متعلق عرضی پر وارانسی عدالت کے جج نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے درخواست کو منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب گیانواپی مسجد میں پائے گئے فوارے کی ہی نہیں بلکہ مسجد کے پورے احاطہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 71 ہزار نوکریوں کے تقرری نامے تقسیم کئے

وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئےبھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 71 ہزار تقرر نامے تقسیم کئے۔ ملک بھر میں 45مقامات پر روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرناٹک کے اگلے وزیراعلیٰ پر تجسس برقرار

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات جیتنے والی کانگریس کیلئے چیف منسٹر کا انتخاب ایک پیچدہ مسئلہ بن گیا ہے۔ سابق چیف منسٹر سدارامیا ، پردیش کانگریس کے صدر ڈی کے شیو کمار کے درمیان مقابلہ سخت ہونے سے مزید پڑھیں

کرناٹک انتخابات میں حجاب کی جیت! ’کیا مجھے حجاب پہن کر اسمبلی میں آنے سے کوئی روک سکتا ہے‘؟

حیدرآباد: (دکن فائلز) حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتون رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سابق وزیر مرحوم قمر الاسلام کی اہلیہ نے حجاب سے متعلق بی جے پی حکومت مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی عائد کرنے والے بی سی ناگیش کو شکست فاش، فرقہ پرستی پر مبنی ایجنڈہ کے حامی وزیر کو عوام نے سبق سکھایا

حیدرآباد: (دکن فائلز) کرناٹک انتخابات میں وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات میں عوام نے ان کی نفرت انگیز سیاست کو نکار دیا۔ وہ ہمیشہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں مزید پڑھیں

کرناٹک انتخابات میں کانگریس کی تاریخی جیت، بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کو شکست فاش، گودی میڈیا و بھکتوں میں مایوسی کی لہر

حیدرآباد: (دکن فائلز) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ ریاست میں حکومت بنانے کے لیے درکار نشستوں سے زائد سیٹوں پر کانگریس نے اپنی جیت درج کی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی نے مزید پڑھیں

دہلی میٹرو میں نوجوان جوڑے کا کھلے عام بوس و کنار کا ویڈیو وائرل، فحش حرکتیں کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

دہلی میٹرو میں کھلے عام نوجوان جوڑے کے مسافروں کی موجودگی میں بوس و کنار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور جوڑے کی گرفتاری مزید پڑھیں