پورے نتائج آئے بھی نہیں، سویندو ادھیکاری نے ’ہندو-مسلم‘ بیانیہ چھیڑ دیا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آنے سے پہلے ہی سویندو ادھیکاری نے ابتدائی رجحانات کی بنیاد پر متنازع بیانات دینا شروع کر دیے ہیں، جن میں انہوں نے ووٹنگ کے عمل کو مذہبی زاویے مزید پڑھیں

مغربی بنگال اور آسام میں بی جے پی کی واضح برتری، ممتا بنرجی کو بڑا دھچکا، کانگریس کا ناقص مظاہرہ، پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج کے تازہ رجحانات

حیدرآباد (دکن فائلز) پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات 2026 کے نتائج نے سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، خاص طور پر مغربی بنگال میں جہاں ابتدائی رجحانات ایک بڑی سیاسی تبدیلی کی طرف اشارہ کر رہے مزید پڑھیں

اسمبلی انتخابات کے نتائج: مغربی بنگال میں ٹی ایم سی اور بی جے پی میں کانٹے کا مقابلہ، آسام میں زعفرانی پارٹی آگے، ووٹوں کی گنتی جاری، ملک بھر کی نظریں نتائج پر مرکوز

حیدرآباد (دکن فائلز) 2026 کے اہم ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے، جس کے ساتھ ہی سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا ہے۔ ملک کی بڑی ریاستوں بشمول مغربی مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ میں شیو مندر کا دعویٰ! عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اجمیر کی ضلع عدالت میں ایک نہایت حساس اور اہم معاملے پر تفصیلی سماعت ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اجمیر درگاہ کے احاطے میں ایک قدیم شیو مندر موجود ہے۔ یہ معاملہ نہ صرف مزید پڑھیں

چینائی ایئرپورٹ پر حیران کن واقعہ: مسافر نے طیارے سے چھلانگ لگا دی

حیدرآباد (دکن فائلز) چینائی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پر ایک غیر معمولی واقعے نے مسافروں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا، جب شارجہ سے آنے والی ایئر عربیہ کی پرواز کے ایک مسافر نے لینڈنگ کے فوراً بعد مزید پڑھیں

جبل پور کروز سانحہ: رمضان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 4 سیاحوں کی جان بچائی، مسلم نوجوان فرشتہ قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) عزیز وطن اور ہم وطنوں کےلئے جب بھی ضرورت پڑی مسلمان سب سے آگے رہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں پیش آنے والے برگی ڈیم حادثہ میں ایک مسلم نوجوان رمضان کی بہادری نے سب مزید پڑھیں

عالم دین توصیف رضا کو مبینہ تشدد کے بعد ٹرین سے پھینک دیا گیا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انتہائی خوفناک انکشاف

فائلز) اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ایک مسلم عالم دین کی ہلاکت نے ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جہاں اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ٹرین میں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مزید پڑھیں

دہلی میں مسلم نوجوان کا قتل: اہلِ خانہ کا مذہبی بنیاد پر نشانہ بنانے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 16 سالہ مسلم نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، جس پر اہلِ خانہ نے اسے مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمینِ حج کو شدید مشکلات: ناقص سہولیات پر احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ مکرمہ میں موجود ہندوستانی عازمینِ حج کو اس سال شدید انتظامی مسائل، بدانتظامی اور ناقص سہولیات کا سامنا ہے، جس پر زائرین کی جانب سے شدید تشویش اور احتجاج سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عازمین مزید پڑھیں

گجرات مسلم کش فسادات 2002 کیس: ہائی کورٹ نے پانچ ملزمان کی بریت برقرار رکھی، شواہد ناکافی قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات ہائی کورٹ نے 2002 کے مسلم کش فسادات سے متعلق ایک اہم مقدمے میں پانچ افراد کی بریت کو برقرار رکھتے ہوئے ریاست کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزمان مزید پڑھیں