محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ و مسٹر محبوبنگر کا کامیاب انعقاد، فاتحین کو پچاس ہزار روپئے اور دیگر انعامات سے نوازا گیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ ومسٹر محبوب نگر باڈی بلڈنگ مینس فزیک چمپئن شپ 2024کاانعقادعمل میں آیا۔ جیم شفیع سمیع فٹنس کی جانب محبوب نگرانڈوراسٹیڈیم میں منعقدہ ان مقابلوں میں ممبئی،دہلی، کرناٹک اوردیگرریاستوں کے باڈی مزید پڑھیں

‘میری والدہ خوش قسمتی کی علامت ثابت ہوئیں’، بابر نے سنچری کی وجہ ماں کو قرار دیدیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) پاکستان میں کھیلے جارہے سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کی شاندار پرفارمنس اور ناقابل شکست سنچری کی وجہ بتا دی۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر نے اپنی اس مزید پڑھیں

ہندوستانی تیز گیندباز محمد شامی کی ایڑی کی سرجری، آئی پی ایل میں شرکت نہیں کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔ پیر کو نومبر 2023 سے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے دور رہنے والے محمد شامی کی لندن کے ایک ہسپتال مزید پڑھیں

شیہان سید افتخار حسین کو تلنگانہ سے پہلے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ ہونے کا اعزاز

حیدرآباد: یہ ریاستِ تلنگانہ اور پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی پرائیویٹ لمیٹڈ کے لیے بے حد خوشی کی بات ہے شیہان سید افتخار حسین نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ کورس میں شرکت کی اور انھیں مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے 17 ویں سیزن کا ابتدائی شیڈول جاری، پہلا مارچ 22 مارچ کو، لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل شیڈول جاری کرنے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈین پریمیئر لیگ 17 ویں سیزن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ بی سی سی آئی کی جانب سے آج آئی پی ایل کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے بعد شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

‘جنت میں ایک میچ‘ سچن ٹنڈولکر نے کشمیر میں عام لوگوں کے ساتھ گلی کرکٹ کھیلی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سچن ٹنڈولکر کو کشمیر کے اوڑی میں گلی کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن ٹنڈولکر جموں و کشمیر کے دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اوڑی کی سڑک مزید پڑھیں

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اعلان لگاتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں مزید پڑھیں

تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی تاریخی کامیابی، انگلینڈ کو 434 رنز سے شکست، سرفراز اور یشسوی نے بنائے ریکارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹسٹ میں کراری شکست دے دی جبکہ 5 میچوں کی سیریز میں ہندوستان کو 2-1 سے برتری حاصل ہوگئی۔ ہندوستان نے انگلینڈ کو 434 رنز سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے مزید پڑھیں

ثناء جاوید کی نئی پوسٹ نے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا

(ایجنسیز) حال ہی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔ فوٹو مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ معطل، غیراخلاقی حرکت کے خلاف شکایت کے بعد کاروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ جیسمہا کو ایچ سی اے کے صدر نے معطل کر دیا۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے کوچ جیسمہا کو خواتین کرکٹرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور غیراخلاقی حرکت کرنے پر معطل کردیا۔ مزید پڑھیں