جگن موہن راؤ ’حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے صدر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو نیا صدر مل گیا۔ جگن موہن راؤ نے ایچ سی اے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ جگن موہن راؤ، جنہوں نے یونائیٹڈ ممبرس آف ایچ سی اے پینل کی جانب سے صدر مزید پڑھیں

اظہرالدین کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹر اظہر الدین کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اپل پولیس نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سی ای او سنیل کی جانب سے کی گئی شکایت مزید پڑھیں

معروف باکسر عامر خان نے اسرائیلی جارحیت پر مشہور شخصیات کی خاموشی کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) نامور انٹرنیشنل سابق باکسر عامر خان نے اسرائیلی جارحیت سے مظلوم فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر مشہور شخصیات کی خاموشی کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔ عامر خان نے ٹوئٹ کرکے ’فلسطین میں جاری اسرائیلی مزید پڑھیں

ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، ٹیم انڈیا نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ورلڈ کپ کی سب سے بڑے ٹکر میں ٹیم انڈیا نے پاکستانی ٹیم کی دھول چٹادی۔ ہندوستان نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستان کا 193 رنز کا ہدف ہندوستان نے صرف 30.3 اوورز میں 3 مزید پڑھیں

خدا یاد رکھے گا جب مسلمانوں کا خون بہایا گیا تو کون خاموش رہا: سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے اسرائیل کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر خاموش رہنے والوں کے نام اہم بیان جاری کر دیا۔ عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کی افغانستان کے خلاف شاندار جیت، روہت شرما نے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے اور ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اسی میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ نئی دہلی میں مزید پڑھیں

سری لنکا کو شکست، پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کی، رضوان، عبداللہ کی سنچریاں

(Photo: X) سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 48.2 اوورز میں پورا کرلیا۔ سری لنکا کیخلاف پاکستان کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کو شکست دیکر پاکستان کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دیکر ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز کی ٹیم 41 اوورز میں مزید پڑھیں

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی ووٹر لسٹ سے اظہرالدین کا نام خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے سابق صدر اظہر الدین کا نام ایچ سی اے کی ووٹر لسٹ سے نکال دیا گیا۔ قبل ازیں اظہرالدین کو ایچ سی اے انتخابات کےلئے نااہل قرار دیا گیا مزید پڑھیں