عرفان پٹھان نے 8 برسوں میں پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

(ایجنسیز) ہندوستان کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سال گرہ پر پہلی بار اپنی اہلیہ صفا بیگ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی جب کہ اس سے قبل ہمیشہ ان کی تصاویر نقاب کے ساتھ ہوا مزید پڑھیں

بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ، تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے چیرمین مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ کو آج مسلسل تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا صدر مقرر کیا گیا۔ شاہ کی توسیع کی تجویز سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

سرفراز خان ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ شامل، مداحوں میں خوشی کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ انہیں قومی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی نے سرفراز خان کے علاوہ بائیں ہاتھ کے اسپنر سوربھ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

(ایجنسیز) ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ان ہی کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز کینگروز کو مزید پڑھیں

پہلی ٹیسٹ وکٹ لینے پر ویسٹ انڈین بولر کا منفرد جشن، ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) برسبین ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کا آؤٹ بولر کے ری ایکشن کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں پہلی وکٹ لینے پر ویسٹ انڈیز کے بولر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے بڑا دل دکھایا، شعیب ملک کےلئے نیک خواہشات کا اظہار، باضابطہ بیان جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق ’چند ماہ‘ قبل ہو چکی تھی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی ثانیہ اور ان مزید پڑھیں