محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آر-ویشالی، تیر انداز اوجس پروین ڈیوٹیل اور مزید پڑھیں

پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کا ایک اور کارنامہ، آل اسٹائل کراٹے چیمپئن شپ 2024 میں 37 تمغے حاصل

حیدرآباد (پریس نوٹ) پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کے بانی صدر اور ٹیکنیکل ڈائریکٹر شیحان سید افتخار حسین (AKF-جج) کی سرپرستی میں ایک بار پھر پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی نے لگاتار 37 تمغے حاصل کرکے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ ایک مرتبہ پھر سرگرم

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیل کی غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر دہشت گردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کو باضابطہ درخواست دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عثمان خواجہ نے پاکستان اور مزید پڑھیں

مچل اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹ کھلاڑی بن گئے، پیٹ کمنز دوسرے مہنگے ترین کرکٹر

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیائی فاسٹ بولر مچل اسٹارک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فاسٹ بولر مچل اسٹارک مزید پڑھیں

عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش کے حیران کُن انکشافات

معروف اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی اُن کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پائل گھوش مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں جاکر کھلاڑیوں کو تسلی دینے پر کیرتی آزاد نے نریندر مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ترنمول کانگریس کے رہنما کیرتی آزاد نے وزیراعظم نریندر مودی کے ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم میں داخل ہونے پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم کسی بھی ٹیم کا اہم و مقدس مقام مزید پڑھیں

آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا، ٹیم انڈیا کی ہار پر ملک بھر کے کرکٹ شائقین میں غم کی لہر

آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم انڈیا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ ٹیم انڈیا کی فائنل میچ میں ہار مزید پڑھیں