کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے ہندوستان میں سجے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے ہندوستان میں سجنے کو تیار ہے۔ افتتاحی میچ گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دنیائے مزید پڑھیں

امریکہ کی 35 سالہ مارشل آرٹ کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی ایم ایم فائٹر 35 سالہ امبر لیبروک نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمۂ توحید پڑھ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک اپنے استاد مجید حمید مزید پڑھیں

انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور مشہور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش مزید پڑھیں

حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹ کا پرتپاک استقبال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کےلئے پاکستانی ٹیم حیدرآباد دکن پہنچ گئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستانی کرکٹرز کو ایئرپورٹ پر دیکھنے کے لیے شائقین کا ہجوم مزید پڑھیں

کپل دیو کا دن دہاڑے اغوا؟ وائرل ویڈیو سے ہنگامہ برپا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹ کھلاڑی گوتم گمبھیر نے ”ایکس“ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ وائرل ویڈیو نے ملک بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہندوستانی ٹیم انڈیا کے مزید پڑھیں

’ڈوبا ہوا ہے دل تیرے بابا کا مگر‘، بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی ٹوئٹ (مکمل شعر ملاحظہ فرمائیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شاہین آفریدی کی شادی گذشتہ روز کراچی میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوئی۔ شاہد آفریدی کی مزید پڑھیں

’پاشاہ پورا سری لنکا کو کھول دیا‘ محمد سراج کے شاندار مظاہرہ پر اسدالدین اویسی کا حیدرآبادی انداز میں ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایشیا کپ کے فائنل میچ میں ہندوستانی باولر محمد سراج نے شاندار مظاہرہ کیا۔ اس مقابلہ میں ٹیم انڈیا نے آسانی کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی۔ سراج نے 12 ویں اوور کی دوسری گیند تک 6 وکٹیں مزید پڑھیں

حیدرآبادی کھلاڑی محمد سراج نے سری لنکا کے چھکے چھڑا دیئے، ایشیا کپ فائنل میں ہندوستان کی تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹیم انڈیا نے 51 رنز کا ہدف صرف 6.1 اوورز میں آسانی سے حاصل کرلیا۔ اوپنرز ایشان کشان مزید پڑھیں