بڑی خبر: محمد شامی کے بی جے پی میں شامل ہونے کا امکان، مغربی بنگال سے لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کرنے کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے اسٹار گیند باز محمد شامی نے گزشتہ سال کے ون ڈے ورلڈ کپ میں شاندار مظاہرہ کرکے ملک بھر میں شہرت حاصل کرلی ہے۔ تاہم شامی ایک میچ کے دوران زخمی ہو گئے، فی الحال مزید پڑھیں

آئی پی ایل 2024: سن رائزرز حیدرآباد کے کھلاڑیوں کےلئے نئی جرسی

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی پی ایل جیتنے والوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو سن رائزرز حیدرآباد کا نام بھی نظر آئے گا لیکن پچھلے کچھ سیزن سے ٹیم کی ناقص کارکردگی دیکھی جارہی ہے۔ پھر بھی ہر حیدرآبادی سمیت مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی شبنم اسمٰعیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

(ایجنسیز) جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کی تیز گیند باز شبنم اسمعٰیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مکس مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑکر کھیل کے میدان پر واپسی کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے 2019 کے انتخابات میں مشرقی دہلی حلقہ سے لوک سبھا کےلئے منتخب ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ و مسٹر محبوبنگر کا کامیاب انعقاد، فاتحین کو پچاس ہزار روپئے اور دیگر انعامات سے نوازا گیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ ومسٹر محبوب نگر باڈی بلڈنگ مینس فزیک چمپئن شپ 2024کاانعقادعمل میں آیا۔ جیم شفیع سمیع فٹنس کی جانب محبوب نگرانڈوراسٹیڈیم میں منعقدہ ان مقابلوں میں ممبئی،دہلی، کرناٹک اوردیگرریاستوں کے باڈی مزید پڑھیں

‘میری والدہ خوش قسمتی کی علامت ثابت ہوئیں’، بابر نے سنچری کی وجہ ماں کو قرار دیدیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) پاکستان میں کھیلے جارہے سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کی شاندار پرفارمنس اور ناقابل شکست سنچری کی وجہ بتا دی۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر نے اپنی اس مزید پڑھیں

ہندوستانی تیز گیندباز محمد شامی کی ایڑی کی سرجری، آئی پی ایل میں شرکت نہیں کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔ پیر کو نومبر 2023 سے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے دور رہنے والے محمد شامی کی لندن کے ایک ہسپتال مزید پڑھیں

شیہان سید افتخار حسین کو تلنگانہ سے پہلے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ ہونے کا اعزاز

حیدرآباد: یہ ریاستِ تلنگانہ اور پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی پرائیویٹ لمیٹڈ کے لیے بے حد خوشی کی بات ہے شیہان سید افتخار حسین نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ کورس میں شرکت کی اور انھیں مزید پڑھیں