کشنی نگر کی مدنی مسجد پر چلا بلڈوزر، ہائیکورٹ کا اسٹے ختم ہوتے ہی انتظامیہ کی علجت میں کارروائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع کُشی نگر میں واقع مدنی مسجد پر ہائیکورٹ کا حکم امتناع ختم ہوتے ہی انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم کے بعد مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنانے کی شرانگیز تجویز دیدی، اسرائیلی وزیراعظم پر عرب دنیا کی لعنت ملامت، ریاض کا بھی سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ امریکہ کے مزید پڑھیں

دہلی انتخابات میں صرف 4 مسلم امیدوار کامیاب (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات 2025 میں صرف چار مسلم امیدوار کامیاب رہے جبکہ چاروں کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہیں۔ دہلی اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی نے اہم مسلم اکثریتی حلقوں میں اپنا غلبہ تو برقرار مزید پڑھیں

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی عرش سے فرش پر پہنچ گئی، 27 سال بعد بی جے پی کا خواب پورا، کانگریس کا نام و نشان نہیں، مجلس بھی شکست سے دوچار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ بی جے پی نے 27 سال بعد اقتدار پر واپسی کی۔ عام آدمی کے خلاف دہلی میں جیت کو بی جے پی کےلئے بڑی کامیابی مانا جارہا ہے۔ ریاست مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے حکومت کی بڑی خوشخبری، اب می سیوا سنٹر پر درخواست داخل کرنے کی سہولت (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے راشن کارڈ پر بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ ’اب آپ می سیوا سنٹر پر نئے راشن کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت نے ریاست میں مزید پڑھیں

’آپ پوری دنیا پر حکم چلا سکتے ہیں، سوائے غزہ کے‘ ننھی فلسطینی بچی کی ٹرمپ کو للکار! (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) فلسطین کی یہ تاریخ رہی ہے کہ یہاں کی پاک سرزمین پر لاکھوں مجاہدین پیدا ہوئے ہیں جو بیت المقدس کی حفاظت کےلئے جام شہادت نوش کرنے کےلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کی کٹوتی، آر بی آئی کے اعلان سے لون شرح سود میں کمی ہوگی یا اضافہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی آج بھی اہم میٹنگ ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ آر بی آئی کے نئے گورنر سنجے ملہوترا نے کمیٹی کے فیصلوں کا مزید پڑھیں

وقف اراضی کو بچانے ‘ تمام قانونی طریقے اپنائے جائیں گے : جماعت اسلامی ہند

دہلی (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے مرکز ، نئی دہلی میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر پروفیسر سلیم انجنیئر نے کہا کہ ’’ ہم وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مخالفت کرتے مزید پڑھیں

سنبھل میں بلڈوزر کاروائی: انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنبھل حکام کے خلاف جائیدادوں کو مسمار کرنے کے اپنے فیصلے کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور عرضی مزید پڑھیں

تلنگانہ : انٹرمیڈیٹ طلبا کےلئے ایک اور اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات جاری ہیں۔ تاہم، انٹر بورڈ نے پریکٹیکل میں شرکت نہ کرنے والے امیدواروں کے حوالے سے اہم اعلان کیا۔ بورڈ کے مطابق اگر طلباء کسی معقول وجہ سے پریکٹیکل امتحان سے مزید پڑھیں