مہاکمبھ بھگدڑ: کیا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ وائرل ویڈیو کے بعد عوام کے ذہنوں میں سوال (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلہ کے دوران بھگدڑ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکومت کی جانب سے مرنے والوں کی تعداد 30 بتائی گئی ہے، لیکن ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

متنازعہ یوگا گرو رام دیو کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کی ایک عدالت نے متنازعہ یوگا گرو بابا رام دیو کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیا ہے۔ بابا رام دیو کے ساتھی اور پتنجلی آیوروید کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بالکرشنا کے خلاف بھی مزید پڑھیں

دینی مدارس علمائے کرام کےلئے میڈیکل یونیورسٹیاں تو مساجد کلینک کے مترادف: ممبئی تبلیغی اجتماع 2025 سے مولانا سعد کاندھلوی کا ایمان افروز خطاب

حیدرآباد (بشکریہ: بصیر آن لائن اور روزنامہ خبریں) نوی ممبئی کے کھار گھر میں جاری سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمان شرکت کر رہے ہیں، جہاں ایمان و یقین کی مجلسیں منعقد ہو رہی ہیں مزید پڑھیں

ظالم اسرائیلی فوج نے شادی کی تقریب سے فلسطینی دولہے کو گرفتار کرلیا، خوشگوار ماحول سوگ میں تبدیل (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ظالم اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں شادی کی تقریب کے دوران دولہے کو حراست مزید پڑھیں

حیدرآباد : گچی باولی کے پب میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل اور باونسر زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے گچی باؤلی میں واقع پرزم پب میں فائرنگ کے واقعہ پیش آیا جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ ہفتہ کی رات، ایک حملہ آور نے سی سی ایس کانسٹیبل وینکٹ رام ریڈی پر مزید پڑھیں

دہلی فسادات: ’تفتیشی افسر نے کپل مشرا کو بچانے کی کوشش کی‘! عدالت نے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا

فوٹو بشکریہ: لائیولا حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کی ایک عدالت نے ایک شخص سے کہا کہ وہ 2020 دہلی فسادات معاملے میں بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے متعلقہ ایم پی/ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صارفین کی جاسوسی کا الزام عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صحافیوں اور سیول سوسائٹی کے ارکان سمیت درجنوں صارفین کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ماں کی لاش کے ساتھ دو بیٹیوں نے 9 دن گذار دیئے! سکندرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں انتہائی دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ ماں کی لاش کے ساتھ دو بیٹیاں 9 دن تک گھر میں ہی رہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکندرآباد کے وارث گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں یہ واقعہ مزید پڑھیں

بجٹ 2025-26 : کونسی اشیا سستی اور کونسی مہنگی ہوجائیں گی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی بجٹ برائے 2025-26 وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یکم فروری کو پیش کیا، یہ ان کا لگاتار آٹھواں بجٹ تھا جبکہ مودی 3.0 حکومت کے تحت دوسرا مکمل بجٹ ہے۔ متوسط طبقہ میں اعتماد بحال مزید پڑھیں