دینی مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا شرارت اور اسلاموفوبیا کا مظہر: بنڈی سنجے کے متنازعہ بیان پر مولانا محمود مدنی کا شدید ردعمل

دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے اس مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کو کتنی تجاویز وصول ہوئیں؟ میڈیا رپورٹس میں انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی بل کے تعلق سے تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی نے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعہ ملک کے عوام سے تجاویز طلب کی تھیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق 18 ستمبر 2024 تک کمیٹی مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ جج کے مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان کہنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، سپریم کورٹ نے طلب کی رپورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائیکورٹ کے جج سریشانند نے مالک مکان اور کرایہ دار کے تنازعہ پر سماعت کرتے ہوئے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو “پاکستان” کہا تھا اور ایک خاتون وکیل کے خلاف بدتمیزی پر مبنی تبصرہ کیا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جشن کا ناخوشگوار اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ 19 ستمبر کو منایا گیا۔ دراصل برادران وطن کے گنیش تہوار کے پرامن انعقاد مزید پڑھیں

راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ نے درحواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے 2 اکتوبر سے درخواستیں وصول کریں۔ سی ایم ریونت ریڈی نے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے ٹھوس مزید پڑھیں

بڑی خبر: چارمینار کے دامن میں جشن میلادالنبی کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں جشن میلاد النبی بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ چارمینار کے دامن میں بھی آج رات جشن کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقہ میں افراتفری مزید پڑھیں

کیا یہ فرقہ پرستی نہیں ہے؟ معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو ’منی پاکستان‘ کہہ دیا! آئینی عہدہ پر بیٹھا شخص ایسا بیان کیسے دے سکتا ہے، سوشل میڈیا پر تنقیدوں کا طوفان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو منی پاکستان قرار دے دیا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فرقہ پرستی پر مزید پڑھیں

’کل ہند حفظ قرآن مسابقہ‘ کا 25 ستمبر کو حیدرآباد میں انعقاد، ماہرالقرآن ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو انعامات

حیدرآباد (پریس ریلیز) حیدرآباد میں ایس آر زیڈ انٹرپرائزز کے زیراہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’ماہرالقرآن ایوارڈ 2024‘ منعقد کیاجا رہا ہے۔ یہ عظیم الشان کل ہند مسابقہ حفظ قرآن کریم تقریب 25 ستمبر 2024 کو حیدرآباد کے گڈی مزید پڑھیں

’دینی مدارس کی جھاڑو‘ سے متعلق بنڈی سنجے کا مضحکہ خیز ریمارک! مدارس سے متعلق بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیان خود ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ بندی سنجے کمار نے بعض مدارس کے خلاف ’’دہشت گردی کو فروغ دینے اور ملک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ‘‘ جیسے بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ اگر ان کے بیان مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں ایک اور مواصلاتی حملہ؟ پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں خوفناک دھماکے، 14 شہید، 450 زخمی

(ایجنسیز) لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں