حیدرآباد پولیس نے ایف آئی آر سے امیت شاہ اور کشن ریڈی کا نام خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ جی کشن ریڈی کا نام انتخابی مہم کے دوران درج کی گئی ایک ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کےلئے انتظامات مکمل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ عہدیداروں نے متعلقہ ضلعی مراکز میں ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام انتظامات کر لئے ہیں۔ ملک بھر میں مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالاضحیٰ دنیا بھر کے مسلمان بڑے عقیدت و احترام کےساتھ مناتے ہیں۔ تلنگانہ میں تعطیلات سے متعلق کیلنڈر میں حکومت نے 17 جون کو تعطیل مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جنگ بندی تجاویز کو منظوری دے دی۔اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔ اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنا مقاصد پورے ہونے تک مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد کا دعویٰ، 64 کروڑ 20 لاکھ ووٹرز نے حق رائے دہی سے استفادہ کرکے بنایا عالمی ریکارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوران 64 کروڑ 20 لاکھ ووٹرز کا عالمی ریکارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آج نئی دہلی میں پریس کانفرس کے دوران چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار مزید پڑھیں

تعصب اور فرقہ پرستی کی انتہا: مدرسہ کے معصوم بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کے معاملہ میں آر پی ایف کے اہلکار قصوروار قرار، کاروائی کی سفارش

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے کانپور میں اقلیتی کمیشن نے اسلامو فوبک اور مسلمانوں کے تئیں نفرت و تعصب کی بنیاد پر مدرسہ کے طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے خاطی اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کی ریلوے پروٹیکشن مزید پڑھیں

ووٹنگ کے دوران دھاندلی کو روکنے کےلئے انڈیا اتحاد رہنماؤں نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی جائے گی اور اسی روز نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ اس دوران بی جے پی کی جانب سے کسی دھاندلی کو روکنے کےلئے آج انڈیا مزید پڑھیں

ایگزٹ پول نہیں۔۔ مودی پول ہے۔۔ میڈیا پولس پر راہول گاندھی کی سخت تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایگزٹ پولس پر اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی۔ انہوں نے پولس کو بوگس قرار دے دیا۔ راہول گاندھی نے کہا کہ یہ سب مودی کا دماغی کھیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر نشہ کی حالت میں مسلم خواتین کے ساتھ مارپیٹ کرنےکا الزام، ہجوم نے اداکارہ پر حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور کا ہجوم سے جھگڑا ہوگیا، جب ان کی کار نے گذشتہ رات کھار میں کارٹر روڈ پر واقع عمارت کے احاطہ میں ایک خاتون کوٹکر ماردی۔ انقلاب کی رپورٹ مزید پڑھیں