کیجریوال کا بھگوا چہرہ؟ دہلی کے وزیراعلیٰ نے ہندوستانی کرنسی نوٹ پر گنیش اور لکشمی کی تصویریں چھاپنے کا مطالبہ کیا

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت اپیل کی کہ ’ہندوستانی کرنسی پر گاندھی جی کی تصویر ساتھ ساتھ لکشمی اور گنیش جی کی تصویریں بھی مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کو جھٹکا: اڈوائزری کمیٹی نے پی ڈی ایکٹ کو برقرار رکھا

حیدرآباد کے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو آج جھٹکا لگا۔ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا۔ کمیٹی نے راجہ سنگھ کے خلاف پولیس کے ذریعے درج پی ڈی مزید پڑھیں

سدی پیٹ کے ایک اے ٹی ایم پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع اور رقم نکالنے کےلیے بضد (جانیں کیا تھی وجہ)

سدی پیٹ میں بنک آف انڈیا کے ایک اے ٹی ایم کے سامنے طویل قطار میں لوگ جمع ہوگئے جبکہ علاقہ کے دیگر اے ٹی ایم سنٹر خالی تھے لیکن ہر کوئی اسی اے ٹی ایم سنٹر سے رقم نکالنے مزید پڑھیں

ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر میں رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کا ہندوستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔ آج سال میں دوسری بار سورج کو گرہن لگا، ہندوستان میں جزوی طور پر دکھائی دینے والا سورج مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلس 50 حلقوں پر مقابلہ کرے گی!

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اب تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر اپنی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اس سلسلہ میں حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں داخل، تین دن کا وقفہ کے بعد 27 اکتوبر سے تلنگانہ میں یاترا کا دوبارہ ہوگا آغاز

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ یاترا کا شاندار پیمانہ پر استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تلنگانہ کے سینکڑوں کارکنوں مزید پڑھیں