تلنگانہ میں ایمسٹ کونسلنگ کا آغاز

تلنگانہ میں ایمسٹ 2023 داخلوں کے لئے کونسلنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ امیدوار آج سے پانچ جولائی تک فیس ادا کرتے ہوئے سلاٹ بک کرواسکتے ہیں۔ جاریہ مہینہ کی 28 تاریخ سے درخواست گزار امیدواروں کے اسنادات کی جانچ کی جائے گی۔ امیدوار 28 جون سے 8جولائی تک کالجوں اور نشستوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں