شلپا شیٹی کا ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمت پر مزاحیہ ردِعمل (کامیڈی ویڈیو دیکھیں)

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے تیزی سے بڑھتی ہوئی ٹماٹروں کی قیمت پر دلچسپ و مزاحیہ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ شلپا شیٹی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹماٹر خریدتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/Cu6Ylt6IzUw/

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتیں میرے دل کی دھڑکن تیز کررہی ہیں‘۔ شلپا شیٹی ویڈیو میں ٹماٹر کے مہنگے داموں پر مزاحیہ ردعمل دیتے نظر آرہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں