جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

جمادی الاوّل کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جمادی الاوّل کے چاند کی رویت کیلئے منعقدہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

مختلف مقامات سے ماہ جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ یکم جمادی الاوّل 1444ہجری 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں