اسدالدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر ایک بار پھر شدت پسندوں کا حملہ، غنڈوں نے دروازہ کو نقصان پہنچایا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے دہلی میں واقع مکان پر ایک مرتبہ پھر شدت پسند غنڈوں نے مبینہ طور پر حملہ کردیا۔ نئی دہلی میں انتہائی سخت سیکوریٹی والے علاقہ میں واقع اویسی کی مزید پڑھیں

خطرناک چڈی گینگ ایک بار پھر حیدرآباد میں سرگرم، دو مقامات پر سرقہ کی وارداتیں، لوگوں میں دہشت

چڈی گینگ کے نام سے مشہور یہ ڈاکوؤں کا ٹولہ زیادہ تر راجستھان، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں سرگرم رہتا ہے۔ چوروں کا یہ گروہ مہلک ہتھیاروں سے لیس ہوکر گھروں میں سرقہ کی واردات کو انجام دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے معروف سوشل ورکر شیخ سعید باوزیر کا قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں گذشتہ رات نامعلوم بدمعاشوں نے معروف سوشل ورکر 27 سالہ شیخ سعید بن عبدالرحمن باوزیر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رائل سی ہوٹل بنڈلہ گوڑہ کے قریب مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے شیخ سعید باوزیر مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ، نوح بلڈوزر کاروائی، حجاب، یو سی سی، منی پور، بلقیس بانو و دیگر معاملات پر مودی حکومت کا ضمیر کہا گیا؟ آپ کےلئے ملک بڑا ہے یا ہندوتوا؟ عدم اعتماد تحریک کی تائید میں اسدالدین اویسی کی للکار

لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد املسلمن کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے انتہائی مدلل تقریر کے ذریعہ مودی حکومت کو آئینہ دکھایا۔ انہوں نے ملک مزید پڑھیں

تروپتی سے سکندرآباد آرہی وندے بھارت ٹرین میں اچانک دھواں اٹھنے سے مسافر خوفزدہ

تروپتی۔سکندرآباد وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں آج شام اچانک دھواں اٹھنے کی وجہ سے نیلور ضلع کے مانوبولو ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تروپتی سے سکندرآباد آنے والی وندے بھارت ٹرین جب مانوبولو کے قریب آئی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں انتہائی شرمناک واقعہ، ماں کے سامنے نوجوان نے سڑک پر خاتون کو برہنہ کردیا

حیدرآباد کے جواہر نگر میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے اپنی ماں کے سامنے سڑک پر ایک خاتون کے زبردستی کپڑے پھاڑ دیئے اور اسے برہنہ کردیا۔ یہ شرمناک واقعہ سڑک پر موجود سی سی ٹی مزید پڑھیں

روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان کا انتقال پرملال

روزنامہ سیاست کے مینیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان کا آج اچانک انتقال ہوگیا۔ الوال میں انقلابی شاعر غدر کے جلوس جنازہ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے ظہیر علی خان کا انتقال ہوگیا۔ وہ 62 برس کے تھے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

غدر کا ارتھی جلوس ایل بی اسٹیڈیم سے روانہ، الوال میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی آخری رسومات

انقلابی شاعر اور عوامی گلوکار غدر کی ارتھی کا آخری سفرایل بی اسٹیڈیم سے شروع ہوگیا ہے۔ عوام کے زبردست ہجوم کے درمیان غدر کا آخری سفر جاری ہے۔ گن پارک امبیڈ کر مجسمہ یادگار شہیداں، ٹینک بنڈ اور سکندرآباد مزید پڑھیں