حیدرآباد: جی ایچ ایم سی عملہ کی لاپرواہی، نوجوان سانپ لیکر وارڈ آفس پہنچ گیا، احتجاج سے عہدیدار حیران(ویڈیو دیکھیں)

تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے وہیں حیدرآباد شہر میں بھی شدید بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا ہے اور سیوریج کا پانی گھروں مزید پڑھیں

کانگریس، بی آر ایس اور مجلس کی مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لوک سبھا میں قبول، عنقریب تاریخ طئے کی جائے گی

مرکز کی نریندر مودی حکومت کے خلاف کانگریس، بی آر ایس اور کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو قبول کرلیا گیا ہے۔ نریندر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں موسلا دھار بارش، تعلیمی اداروں میں دو دن کی تعطیل کا اعلان

ریاست بھر میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے متعدد اضلاع کےلئے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ جس کے پیش نظر ریاستی حکومت نے 26 اور 27 جولائی (چہارشنبہ اور جمعرات) کو تمام تعلیمی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک شدید بارش کی پیش قیاسی: محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، کھمم، نلگنڈہ اور سوریا پیٹ کےلئے ریڈ الرٹ جاری

تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ خلیج بنگال میں آج ہوا کا کم دباو بن رہا ہے جس کے اثر سے بارش ہوسکتی ہے۔ ریاست مزید پڑھیں

منی پور واقعہ سے انسانیت شرمسار، خواتین کی بیحرمتی ناقابل برداشت: صدر تحریک مسلم شبان کا شدید ردعمل

منی پور تشدد اور کوکی گروپ پر ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحریک مسلم شبان کے پریس نوٹ میں کہا گیا کہ صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے عورتوں کو برہنہ گشت کروانے اور عصمتوں مزید پڑھیں

ملک میں مسلمانوں کی آبادی پر سمرتی ایرانی اور اسدالدین اویسی کے درمیان ٹوئٹر جنگ

پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی آبادی سے متعلق مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ مرکزی وزیر نے بھی مسلم آبادی نہ بڑھنے کا اعتراف کرلیا، جس پر ایرانی نے بھی ٹوئٹ کرکے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں اقلیتوں کو ایک لاکھ روپئے کی امداد، غریب افراد کی مدد کرنا کے سی آر حکومت کا مقصد، احکامات جاری

تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے اقلیتوں کو خوشخبری دی ہے۔ کے سی آر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں غریب اقلیتوں کو ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ حکومت نے نئی اسکیم سے مزید پڑھیں

جسٹس آلوک آرادھے نے تلنگانہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا

تلنگانہ میں جسٹس آلوک آرادھے نے آج راج بھون میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ آلوک ارادے نے تلنگانہ کے گورنر تملائی سائی اور چیف منسٹر کے سی آر کی موجودگی میں ریاستی ہائی کورٹ مزید پڑھیں