’ابھی میں زندہ ہوں اور جنگ لڑنے جارہی ہوں‘ اداکارہ سامنتھا کا درد بھرا پیام

مشہور اداکارہ سامنتھا مایوجیٹس نامی بیماری سے متاثر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’کچھ اچھے دن ہوتے ہیں اور کچھ برے، بعض مرتبہ بستر سے اٹھنا تک مشکل ہوتا ہے، ایسے میں میں لڑنا چاہتی ہوں‘۔ اطلاعات مزید پڑھیں

کشمیر فائلز کے بعد اب فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ذریعہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش، کیرالا پولیس نے فلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سنگھ پریوار سے وابستہ افراد سوشل میڈیا پر سرگرم، فلم کو سچی کہانی ظاہر کرنے کی ناپاک کوشش

فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہو گئی ہے اور پولیس نے فلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیرالہ کے ڈی جی پی انیل کانت نے ترواننتا پورم پولیس کو ’دی مزید پڑھیں

فلموں میں کام کے دباؤ کی وجہ سے ورون دھون مہلک اعصابی بیماری کا شکار

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کا کہنا ہے کہ فلموں میں کام کے دباؤ نے انہیں مریض بنادیا ہے اور وہ ایک مہلک اعصابی بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں ورون دھون نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

انتطار ختم، شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزر ریلیز

بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رح خان کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’پٹھان‘ کا پہلا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ سال 25 جنوری کو ریلیز کرنے کی تصدیق کردی گئی۔ ’پٹھان‘ کے ذریعے شاہ رخ خان تقریبا نصف دہائی مزید پڑھیں

میرے والد صبح جئے مودی اور شام کو جئے یوگی کہتے ہیں، کنگنا راناوت نے چاپلوسی کی انتہا کردی

کنگنا راناوت نے چاپلوسی کی انتہا کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے والد نے ساری چیزیں کانگریس کے ذریعہ سے ہی کی ہیں، لیکن 2014 میں جب مودی جی آئے تب اچانک ٹرانسفارمیشن ہوگیا۔‘ مودی کی بھکت کنگنا نے آج ایک مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز، ہالی ووڈ اداکارہ جلوہ گر

نامور گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو سامنے آگئی، جس میں ہالی ووڈ اداکارہ بھی جلوہ گر ہوئیں۔ گزشتہ دنوں گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا مزید پڑھیں