تلنگانہ وقف بورڈ میں اہم تقرری! محمد اسد اللہ انچارج چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ وقف بورڈ میں ایک بڑی تبدیلی آ ئی ہے۔ حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے محمد اسد اللہ کو وقف بورڈ کا انچارج چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا ہے۔ تلنگانہ اقلیتی بہبود محکمہ نے تقرری مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: بی جے پی نے امیدوار کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کی جوبلی ہلز اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا ہے۔ بی جے پی نے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے لنکالا دیپک ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

اب کیرالا میں حجاب پر تنازعہ: مسلم طالبات اور والدین کا زبردست احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) اب کیرالا میں ایک اسکول کی جانب سے غیرضروری طور پر حجاب پر تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ریاستی وزیر کی مداخلت کے بعد مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

گروکل میں شرمناک واقعہ: مذہبی تعلیم کے نام پر نابالغ طالبہ کو بھگوان مہاراج اور پربھاکر کدم نے بنایا جنسی زیادتی کا نشانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے ایک گروکل میں شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک نابالغ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ رتناگیری ضلع کے وارکری گروکل کے سربراہ بھگوان کوکارے مہاراج اور استاد پریتیش پربھاکر کدم پر مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں نیا سیاسی طوفان: ایچ وائی سی کے سلمان خان کی سیاست میں انٹری

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز ضمنی انتخابات کی مہم زوروں پر ہے، جہاں نامزدگیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بڑی سیاسی جماعتیں بھرپور مہم چلا رہی ہیں، لیکن آزاد امیدوار بھی عوام سے براہ راست رابطہ کر رہے ہیں۔ Hyderabad مزید پڑھیں

فلسطینی قیدیوں پر مظالم کی انسانیت سوز کہانیاں منظر عام پر، اسرائیلی درندگی نے حیوانیت کی بھی ساری حدیں پار کردیں (انتہائی جذباتی مناظر کی ویڈیوز ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی روح کو تڑپا دینے والی داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ غزہ کے سینکڑوں قیدیوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے گئے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ رہائی کے بعد ان مزید پڑھیں

مسلمانوں کی آبادی والے بیان پر اویسی کا امیت شاہ پر جوابی حملہ، کہا “وزیر داخلہ کو ریاضی کے استاد کی ضرورت”: کانگریس کا بھی سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں مسلم آبادی میں غیر معمولی اضافہ سے متعلق امیت شاہ کے دعوے پر اسدالدین اویسی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ مسلم مزید پڑھیں

معمولی مزدور کی بیٹی ادیتی کا گاؤں سے ناسا تک کا سفر! ملت کی بیٹیوں کےلئے مشعل راہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک گاؤں کی لڑکی، جس نے کبھی ٹرین کا سفر بھی نہیں کیا، ناسا کا دورہ کرنے جارہی ہے۔ یہ ہے ادیتی پارتھے کی حیرت انگیز کہانی! ایک ایسا سفر جو غربت اور مشکلات سے نکل کر مزید پڑھیں

معروف تاجر و کانگریس رہنما علی مسقطی نے بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بھارت راشٹرا سمیتی کو آج ایک بڑی سیاسی تقویت ملی ہے۔ سینئر کانگریس رہنما علی مسقطی اور سابق ٹی ڈی پی رہنما شکیلہ ریڈی باضابطہ طور پر بی آر ایس میں شامل ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کھمم اقلیتی رہائشی اسکول کے طالب علم کو ٹیچر نے بنایا جنسی ہراسانی کا شکار!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کھمم میں واقع اقلیتی رہائشی اسکول کے ایک استاد کی گھناؤنی حرکت کی وجہ سے ریاست کے تمام رہائشی اسکولوں کے طلبا اور سرپرستوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ٹی وی نائین کی رپورٹ مزید پڑھیں