آندھراپردیش میں انٹر فرسٹ ایئر (سال اول) کے بورڈ امتحانات نہیں ہوں گے!

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش حکومت نے انٹر امتحانات کے انعقاد میں اصلاحات لانے کا اعلان کیا ہے۔ آئندہ سال سے انٹر فرسٹ ایئر (سال اول) کے امتحانات منعقد نہیں ہوں گے۔ انٹر ودیا منڈل کی سکریٹری کریتکا شکلا نے کہا مزید پڑھیں

کانگریس کارکنوں کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج، یوا مورچہ نے گاندھی بھون پر ہنگامہ کردیا، نامپلی علاقہ میں دہشت، گھنٹوں تک ٹرافک جام

حیدرآباد (دکن فائلز) نامپلی میں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر پر کانگریس کارکنوں کے مظاہرہ کے بعد بی جے پی یوا مورچہ کارکنوں نے گاندھی بھون کا گھیراؤں کرنے کی کوشش کی، تاہم محاصرے کی پیشگی اطلاع ملنے مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹر بورڈ نے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر بورڈ نے سنکرانتی تہوار کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ انٹر کالجز میں 13 سے 16 جنوری تک تعطیلات دینے کا اعلان کیا ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ کالج 17 بروز مزید پڑھیں

کرناٹک کے بعد مہاراشٹرا، تمل ناڈو اور گجرات میں بھی ہیومن میٹانیمو وائرس (HMPV) کے متعدد کیسز کی تصدیق

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں کرناٹک کے بنگلور کے بعد اب تازہ طور پر گجرات کے احمد آباد، مہاراشٹرا کے ناگپور اور تمل ناڈو میں ہیومن میٹانیمو وائرس (ایچ ایم پی وی) کے متعدد کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا آج دہلی وگیان بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ 5 فروری مزید پڑھیں

بڑی خبر: اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ، ہندو پنڈت کی درخواست کو عدالت نے سماعت کےلئے قبول کرلیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے علیگڑھ میں تاریخی اپرکوٹ جامع مسجد کو لے ایک شخص جو خود کو آر ٹی آئی کارکن کہہ رہا ہے نے عدالت میں ایک عرضی داخل کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں مندر ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

کرناٹک کے بنگلور میں ایچ ایم پی وی وائرس کے دو کیسز، گھبرانے کی ضرورت نہیں محکمہ صحت کا عوام کو مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چین میں کہرام مچانے والا ایچ ایم پی وی وائرس اب ہندوستان میں بھی پایا گیا ہے۔ آئی سی ایم آر کے مطابق، کرناٹک میں اس وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ مرکزی محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

حیدرآباد شہر کے سب سے بڑے چرلہ پلی ریلوے ٹرمینل کا وزیراعظم نریندر مودی نے کیا افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ چرلہ پلی ریلوے ٹرمنل، جو حیدرآباد شہر کے تاج میں ایک اور ہیرے کا اضافہ ہے، کارکرد ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں

حیدرآباد شہر کے دوسرے سب سے بڑے ’زو پارک تا آرام گھر فلائی اوور بریج کا وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے دوسرے سب سے بڑے فلائی اوور بریج کا افتتاح 6 جنوری کو عمل میں آیا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آرام گھر تا زو پارک فلائی اوور بریج کا افتتاح کیا۔ شہر حیدرآباد خاص طور مزید پڑھیں

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 813ویں عرس تقاریب کا آج اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 813واں عرس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، 6 روز سے جاری عرس تقاریب کا آج اختتام ہوگا۔ عرس تقاریب میں شرکت کےلئے دنیا مزید پڑھیں