شاتم رسول نرسنگھانند نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس کرنے والے جسٹس شیکھر کے گھر جاکر ملاقات کی، آشیرواد بھی دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلمانوں کے خلاف نفرت و شرانگیز بیانات کےلئے مشہور ملعون نرسمہانند نے جسٹس شیکھر سے ملاقات کی جو فی الحال مسلم مخالف بیان دینے کے بعد سرخیوں میں ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مزید پڑھیں

اسمبلی میں ایک آواز ہوکر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور مجلس رہنما اکبر الدین اویسی نے فلم پشپا کے ہیرو اللو ارجن کے رویہ پر تنقید کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے آج تلنگانہ اسمبلی میں نام لئے بغیر اللو ارجن پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے پتہ مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا، ہند۔پاک مقابلہ کب اور کہاں ہوگا؟

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان مزید پڑھیں

دہلی فسادات مقدمہ میں چار سال بعد دو مسلم نوجوان باعزت بری، اہل خانہ نے محمود مدنی کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی (پریس نوٹ) کڑکڑ ڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے آج ایک اہم فیصلے میں فیروز خان عرف پپو (ساکن پرانا مصطفی ٰباد ) اور محمد انور ( ساکن پرانا مصطفی آباد ) کو دہلی فسادات 2020 مزید پڑھیں

تل ابیب پر حوثی میزائیلوں کا قہر، یمن فورسز کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اسرائیل نے اعتراف کرلیا، 30 صیہونی زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں اسرائیل کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل حملے میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔ الجزیرہ مزید پڑھیں

اسکول یونیفارم میں ننگے پاؤں لڑکی کا ظہیر خان کے اسٹائل میں باولنگ ایکشن دیکھ کر سچن ٹنڈولکر حیران (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سچن ٹنڈولکر نے ایک کم عمر لڑکی کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسکول یونیفارم میں ننگے پاؤں بائیں ہاتھ کی تیز گیند بازی کررہی ہے جبکہ باولنگ کا ایکشن ہندوستان کے معروف تیز گیندباز مزید پڑھیں

یہودی آباد کار غنڈوں نے ایک اور مسجد پر حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں یہودی آباد غنڈوں نے اسرائیلی فوج کے حصار میں ایک مسجد ’’الولیدین‘‘ پر حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں ایک مسجد کو آگ مزید پڑھیں

جرمنی: کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دینے کے الزام میں سعودی ڈاکٹر گرفتار، واقعہ میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک سعودی شخص کو اپنی کار کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات اس وقت پیش آیا جب بازار میں کرسمس مزید پڑھیں

مسلمانوں کےلئے انتہائی شرمناک و افسوسناک خبر! تاریخی تبلیغی اجتماع گاہ میدان جنگ میں تبدیل، دو گروپس میں خونریز جھڑپیں، متعدد افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش کے ٹونگی میں کئی سالوں سے تبلیغی اجتماع منعقد ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے مسلمان آتے ہیں۔ اس سال اجتماعی میدان پر کنٹرول کے لیے تبلیغی جماعت کے دو گروپس کے درمیان تصادم میں مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں شیخ تاج الدین کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا! مسلم شناخت کی وجہ سے شدت پسندوں نے بنایا نشانہ، افراد خاندان کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز / فوٹو بشکریہ مکتوب میڈیا) جھارکھنڈ کے سرائیکیلا-کھرساواں ضلع میں واقع سپرا گاؤں میں 8 دسمبر کو شدت پسند ہجوم کی جانب سے لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ کرکے بے دردی سے پیٹنے کے چھ دن بعد مزید پڑھیں