مہاراشٹرا: دیویندر فڑنویس نے وزیراعلیٰ، ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار نے نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ شیوسینا کے سربراہ ایکناتھ شندے اور این سی پی کے صدر اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف مزید پڑھیں

عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون: جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت نہ ہوسکی

نئی دہلی : (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق سنبھل سانحہ اور اجمیر درگا ہ پر ہندوؤں کے دعوے کے پس منظر میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر مزید پڑھیں

’محمد‘ انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام بن گیا، تازہ رپورٹ میں ایمان افروز انکشاف

(ایجنسیز) 2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں میں محمد مقبول ترین نام رہا۔ برطانوی محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق محمد انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے مقبول ترین نام بن مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ میں خواتین زائرین کے لیے اہم 9 ہدایات کیا ہیں؟

(ایجنسیز) سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ہدایات میں مسجد نبوی صلی اللہ مزید پڑھیں

عثمانیہ ہاسپٹل کی تعمیر پر بھی ملعون راجہ سنگھ کی سیاست، گوشہ محل کے بجائے پیٹلہ برج میں عمارت تعمیر کرنے کا مطالبہ، بی جے پی رکن اسمبلی کا حکومت اور مجلس پر بے بنیاد الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت تعمیر کرنے کی مخالفت کردی۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایل اے نے گوشہ محل میں عثمانیہ ہاسپٹل کی مزید پڑھیں

راشد خان نے طالبان سے خواتین کی میڈیکل تعلیم پر عائد پابندی واپس لینے کا مطالبہ کردیا

(ایجنسیز) افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت سے ملک میں خواتین کی میڈیکل کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتاب قرآن پاک مرد و خواتین کی تعلیم مزید پڑھیں

رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، سابق گول کیپر عبداللہ کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا کہنا ہے کہ مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے سعودی کے ایک چینل پر ’لاسٹ سیشن‘ میں کہا کہ لاکر روم میں مزید پڑھیں

حیدرآباد: فلم پشپا 2 کے پریمیئر شو کے دوران بھگدڑ، ایک خاتون ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آر ٹی سی ایکس روڈ پر واقع ایک تھیٹر میں ’پشپا2‘ کے پریمیئر شو کے دوران بڑے پیمانہ پر بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک اور اس کا کم عمر بیٹا مزید پڑھیں

حضرت مولانا ارشد مدنی کی 6 دسمبر کو حیدرآباد آمد، جمعہ کی نماز دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کریں گے

حیدرآباد (پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جانشین شیخ الاسلام، قائد ملت، امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین مزید پڑھیں

آسام: ہوٹلس اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت کھانے، فروخت یا پیش کرنے پر پابندی عائد

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ پہلے فیصلہ مندروں کے قریب گائے کے گوشت کی فروخت کو روکنے کا کیا گیا تھا تاہم اب اب، پابندی مزید سخت کرتے ہوئے ریاست بھر میں مزید پڑھیں