ایس آئی او تلنگانہ کے انتخابات، برادر محمد فراز احمد صدر حلقہ منتخب، ریاستی شوری کا بھی انتخاب، حافظ محمد حمادالدین زونل سیکریٹری

حیدرآباد : 3 دسمبر 2024 کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ ڈاکٹر خالد مبشرالظفر، امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ، اور عبدالحفیظ، قومی صدر ایس آئی او انڈیا، نے انتخابات مزید پڑھیں

معروف اداکارہ ممتا کلکرنی 24 برس بعد ممبئی واپس آگئیں، سوشل میڈیا پر جذباتی پوسٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) 90 کی دہائی کی مقبول اداکارہ ممتا کلکرنی 24 سال بعد ممبئی واپس آگئیں اور انہوں نے کہا کہ وہ بہت زیادہ جذباتی ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک سیلفی ویڈیو شیئر کر کے اپنی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور، اسرائیلی قبضہ ناجائز قرار، ہندوستان سمیت 157 ملکوں کی تائید، صرف 8 ممالک کی مخالفت

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قرارداد منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظور مزید پڑھیں

سنبھل جارہے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو اترپردیش پولیس نے روک دیا، کانگریس رہنما تشدد متاثرین سے ملاقات کے خواہاں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہول گاندھی کو اترپردیش کے سنبھل جانے سے روک دیا گیا، وہ اپنی بہن و وائیناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کے ساتھ سنبھل کا دورہ کرکے تشدد متاثرین سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ غازی مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں سکبھیر سنگھ بادل پر حملہ، فائرنگ میں بال بال بچ گئے سابق نائب وزیراعلیٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب کے گولڈن ٹیمپل میں آج شرومنی اکالی دل کے سربراہ و سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر ایک نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کردی، تاہم وہ حملہ میں محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ملگ میں 5.3 شدت کا زلزلہ، حیدرآباد سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے جھٹکے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے حیدرآباد کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ ویڈیو مزید پڑھیں

کیا آپ کو یاد ہے ہجومی تشدد کا شکار چوڑیاں بیچنے والا مسلم نوجوان؟ تین سال بعد تسلیم علی پاکسو مقدمہ میں باعزت بری (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تقریباً 4 سال قبل اگست 2021 میں مدھیہ پردیش کے اندر کا ایک ویڈیو وائرل ہوگیا تھا جسمیں دیکھا گیا کہ چوڑیاں بیچنے والے ایک مسلم نوجوان کو ہجوم کی جانب سے بری طرح مارا پیٹا گیا مزید پڑھیں

اب سنبھل تشدد معاملہ میں پاکستان کی انٹری، 9 دن بعد علاقہ میں تلاشی کاروائی، غیرملکی کارتوس برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت میں احتجاج کررہے مسلمانوں پر کی گئی فائرنگ میں 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے تاہم پولیس کی جانب سے فائرنگ کی تردید کی گئی اور بتایا گیا کہ آپسی مزید پڑھیں

فرقہ پرستوں کی بری نظر اب دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر! شدت پسندوں کی جانب سے سروے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد پر بھی فرقہ پرستوں کی بری نظر آخر کار پڑ ہی گئی۔ زی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہندو سینا کا قومی صدر وشنو گپتا نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے مزید پڑھیں