اسماعیل ہنیہ کو شہید قرار دینے اور خراج پیش کرنے پر امام مسجد اقصیٰ گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ کے خطبہ میں حماس کے شہید رہنما اسمٰعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور انہیں شہید کہنے پر مسجد اقصیٰ کے امام کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مزید پڑھیں

ترکیہ نے ملک بھرمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا

(ایجنسیز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تعزیتی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر ترکیہ میں انسٹاگرام کو بلاک کردیا گیا۔ ترکیہ کے انفو ٹیک ریگولیٹر نے کہا کہ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ کو بند کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی منظوری دے دی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے دو تاریخی شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام بدلنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنریٹ میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو کھلا رکھنے کی اجازت، مجلس کی کامیاب نمائندگی پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا اسمبلی میں اعلان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد شہریوں کو خاصکر پرانے شہر کے عوام کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے خوشخبری دی ہے۔ انہوں نے آج اسمبلی میں نہ صرف حیدرآباد بلکہ سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنریٹ میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو مزید پڑھیں

شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک، نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم ، اللہ اکبر و کلمہ شہادت کے نعرے بلند کئے گئے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق مزید پڑھیں

کانوڑ یاتریوں کی شرانگیزی: مدرسہ خادم الاسلام ہاپوڑ میں داخل ہونے کی کوشش، شرپسند پولیس جوان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق کانوڑ یاتریوں کی غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہاپوڑ میں یاترا میں شامل شرپسندوں نے مذہبی نعروں کا استعمال کرکے مدرسہ خادم الاسلام کے سامنے ہنگامہ کیا۔ اس دوران غنڈوں نے مدرسہ مزید پڑھیں

کیا بچوں کو گجرات قتل عام اور بابری مسجد سے متعلق جاننا نہیں چاہئے؟ مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے یا نہیں؟ لوک سبھا میں اسدالدین اویسی کے چبھتے ہوئے سوالات (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں سے بابری مسجد کا حوالہ ہٹانے پر اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے لوک سبھا میں مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مودی حکومت سے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیل اور امریکہ پر خوف طاری، بائیڈن نے نتن یاہو کو دلاسہ دیا، خطہ میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ، بحری بیڑہ بھی خلیج فارس پہنچ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اسرائیل کی بھرپور مدد کرنے کا ایک مرتبہ پھر وعدہ کیا۔ انہوں نے نتن یاہو سے کہا کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر، اہلیہ غم سے نڈھال (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ میں ان کے گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ اہلیہ کے علاوہ خاندان کے دیگر ارکان غم سے نڈھال تھے۔ جنازہ گھر پہنچنے پر مزید پڑھیں