اب سنبھل تشدد معاملہ میں پاکستان کی انٹری، 9 دن بعد علاقہ میں تلاشی کاروائی، غیرملکی کارتوس برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت میں احتجاج کررہے مسلمانوں پر کی گئی فائرنگ میں 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے تاہم پولیس کی جانب سے فائرنگ کی تردید کی گئی اور بتایا گیا کہ آپسی مزید پڑھیں

فرقہ پرستوں کی بری نظر اب دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر! شدت پسندوں کی جانب سے سروے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد پر بھی فرقہ پرستوں کی بری نظر آخر کار پڑ ہی گئی۔ زی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہندو سینا کا قومی صدر وشنو گپتا نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے مزید پڑھیں

بڑی خبر: بدایوں جامع مسجد معاملہ پر سماعت مکمل نہ ہوسکی، مسجد کمیٹی کے وکیل نے ہندو فریق کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے عدالت میں تاریخی شواہد پیش کئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کی ایک اور تاریخی مسجد پر شدت پسندوں نے دعویٰ پیش کیا ہے۔ آج بدایوں جامع مسجد شمسی معاملہ پر عدالت میں سماعت ہوئی۔ سنبھل کے بعد بدایوں کی جامع مسجد پر بھی مندر ہونے کا مزید پڑھیں

’بی جے پی والوں کی کھدائی سے ملک کا اتحاد کھو جائے گا’، پارلیمنٹ میں سنبھل معاملہ کی گونج، اکھلیش یادو نے تشدد کو سازش قرار دے دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں سنبھل واقعہ پر آواز بلند کی۔ انہوں نے سنبھل تشدد کو حکومت کی منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ آج لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو مزید پڑھیں

مودی نے متنازعہ فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ دیکھی، متنازعہ فلموں کی تشہیر کا وزیراعظم پر الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو متعدد وزرا اور بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ کی لائبریری کے آڈیٹوریم میں فلم ‘دی سابرمتی رپورٹ’ دیکھی۔ واضح رہے کہ یہ فلم گجرات فسادات سے مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر آگ بگولہ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے دی

حیدرآباد (دکن فائلز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ کو جہنم بنادینے کی دھمکی دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں

جی آئی او، حیدرآبادکی تین روزہ مشعل فیسٹ کا پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام، ڈاکٹر طہٰ متین، مولاناحامد محمد خان، ڈاکر ایم کے ایم ظفر، آسیہ تسنیم، ناصرہ خانم، مبشرہ فردوس، مسیرہ فردوس، ڈاکٹر اصفیہ انعم و دیگر کے خطابات

حیدرآباد (پریس نوٹ) گرلز اسلامک آرگنائزیشن۔جی آئی او، حیدرآبادکے زیرِ اہتمام نمائش میدان نامپلی،حیدرآبادپرمنعقدہ تین روزہ مشعل فیسٹ (وہ صبح ہم ہی سے آئے گی اور یہ صبح ہم ہی لائیں گے) کاآج پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام عمل میں مزید پڑھیں

موہن بھاگوت کے دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے بیان پر اسدالدین اویسی کا طنز، نئی اسکیم شروع کرنے کا دیا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایک) کے سربراہ موہن بھاگوت نے شرح پیدائش میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معاشرے جن کی پیدائش کی شرح 2.1 سے کم ہوئی ہے، مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد اور اجمیر درگاہ کے بعد اب ’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘ پر تنازعہ، شدت پسندوں کو مسجد میں نماز ادا کرنے پر اعتراض

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد کا معاملہ تھما بھی نہیں تھا کہ شدت پسندوں نے اجمیر درگاہ کا معاملہ اٹھایا اور اب اجمیر میں ہی واقع قدیم و تاریخی مسجد اور تاریخی اہمیت کی حامل عمارت ’ڈھائی دن کا مزید پڑھیں