عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔ عالمی فوجداری عدالت نے مزید پڑھیں

پاکستان میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، 38 افراد ہلاک

(ایجنسیز) پاکستان میں خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانا شہر میں ایک اور مسلم نوجوان کا قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور دل دہلادینے والی واردات سامنے آئی ہے۔ کل رات سنتوش نگر میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتوش نگر درگاہ حضرت مزید پڑھیں

گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں وارنٹ جاری، رشوت ستانی مقدمہ میں فرد جرم عائد، راہول گاندھی نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے کے خلاف امریکہ میں رشوت اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حضور پاکﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ آپ کس قوم میں پیدا ہوئے، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کی ولولہ انگیز تقریر سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو ضرور دیکھیں)

سوارا بھاسکر نے انتخابی مہم کے دوران اپنے شوہر فہد احمد کے ساتھ مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے ملاقات کی تھی حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے دوران اپنے مسلمان مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے جوائنٹ فیملی نظام کی مذمت کی، وائرل ویڈیو پر لوگوں کی مختلف رائے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مشترکہ خاندانی نظام کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ تباہ و برباد ہو مزید پڑھیں

بیت المقدس: الشیاح مسجد کو شہید کردیاگیا، اسرائیلی جارحیت پر حماس کا شدید ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بیت المقدس کے المکبر علاقہ میں بیس سال قبل تعمیر کی گئی الشیاخ مسجد کو اسرائیل نے منہدم کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کی صبح قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں مزید پڑھیں

مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے چونکادینے والے ایگزٹ پولس منظر عام پر، بی جے پی کی جیت کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کےلئے آج پرامن انداز یں ووٹ ڈالے گئے۔ جسے ہی پولنگ ختم ہوئی ایگزٹ پولس کے نتائج سامنے آنے لگے۔ مختلف چینلس پر ایگزٹ پولس نے دونوں ریاستوں میں بی جے مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا؟ اکھیلیش یادو نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ پول کھول دی، الیکشن کمیشن کئی گھنٹوں بعد ہوش میں آیا، صرف دو پولیس اہلکار معطل (ویڈیوز ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش ضمنی انتخابات کےلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم کچھ علاقوں میں پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر مذہب کی بنیاد پر غیرضروری ووٹرز کو چیک کرنے کے بہانے ہراساں کرنے اور تعصب کی مزید پڑھیں

بارات میں جے سی بی پر کھڑے ہوکر نوٹوں کے بنڈل ہوا میں اڑانے کا واقعہ، شادی میں نوٹوں کی بارش پر علمائے کرام و عام مسلمانوں کا اظہار ناراضگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سدھارت نگر میں شادی کی بارات کی ایک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوٹوں کی بارش کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہے کے رشتہ دار مزید پڑھیں